ETV Bharat / sitara

کرینہ کپور: 'چنئی ایکسپریس' میں کام کرنے سے کیا تھا انکار - فلم ’چینئی ایکسپریس‘

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے سپر ہٹ فلم 'چنئی ایکسپریس' میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

کرینہ کپور : ’چنئی ایکسپریس‘ میں کام کرنے سے کیا تھا انکار

author img

By

Published : Aug 9, 2020, 2:15 PM IST

سال 2013 میں روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بنی سپر ہٹ فلم ’چنئی ایکسپریس' میں شاہ رخ خان اور دیپیکا پاڈوکون نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انہیں اس فلم میں کام کرنے کی پیش کش ملی تھی لیکن انہوں نے کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔

کرینہ کپور نے بتایا کہ روہت شیٹی انہیں 'چنئی ایکسپریس' میں لینا چاہتے تھے لیکن اس وقت وہ عامر خان کے ساتھ فلم 'تلاش' کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ ایسی صورتحال میں انہوں نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ کرینہ کپور کی آنے والی فلموں میں 'تخت' اور لال 'سنگھ چڈھا' نمایاں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.