ETV Bharat / sitara

انل، گووندا بنائیں گے دیوانہ مستانہ کا سیکوئل

author img

By

Published : Nov 3, 2019, 3:16 PM IST

بالی ووڈ اداکار انیل کپور اور گووندا سپر ہٹ فلم دیوانہ مستانہ کا سیکوئل بنانے جا رہے ہیں۔

انل، گووندا بنائیں گے دیوانہ مستانہ کا سیکوئل (فائل فوٹو)

سال 1997 میں آئی فلم دیوانہ مستانہ میں انل، گووندا اور جوہی چاولہ نے اہم کردار نبھایا تھا۔

فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔

انل اور گووندا نے اس فلم کے سیکوئل کا اعلان کیا ہے۔ انل نے نچ بلئے سیزن - 9 میں گووندا کے ساتھ ملاقات کی تھی۔

انل نے اس موقع پر کہا تھا کہ 'کیونکہ گووندا اور میں کافی وقت بعد ملے ہیں تو ہم اس موقع پر ایک خاص اعلان کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اپنی فلم دیوانہ مستانہ 2 کا اعلان کر رہے ہیں.۔'

غور طلب ہے کہ ڈیوڈ دھون کی ہدایت میں بنی دیوانہ مستانہ میں روینا ٹنڈن نے کیمیا کیا تھا اور وہ دیوانہ مستانہ 2 کا بھی حصہ ہونے جا رہی ہیں۔ اس فلم میں جان ابراہم بھی ایک اہم کردار ادا کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.