ETV Bharat / sitara

دیپیکا نے کانس کی ایک پرانی ویڈیو شئیر کی - دیپیکا پدوکون اور کارتک آرئین

دیپیکا پدوکون نے گزشتہ برس کے کانس فیسٹول کے دوران لی گئی ایک مضحکہ خیز ویڈیو شئیر کی۔

Breaking News
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 2:00 PM IST

دیپیکا پدوکون نے گزشتہ برس کے کانس فیسٹول کے دوران لی گئ اپنی ایک پرانی ویڈیو کو سوشل میڈیا میں شیئر کیا۔جس میں وہ گرین روم میں اپنی ٹیم کے ساتھ مزے کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو کو انسٹاگرام میں شئیر کرتے ہوئے دیپیکا نے لکھا کہ گرین روم میں مستی۔

دیپیکا کی اس ویڈیو کو شئیر کرنے کے چند منٹوں کے اندر نے اداکار کارتیک نے اس ویڈیو پر بھی ردعمل ظاہر کیا۔

اس ویڈیو کو اب تک 3.7 ملین لوگوں سے زائد لوگوں نے دیکھ لیا۔

وہیں یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ کارتیک نے دیپیکا کے پوسٹ پر ردعمل ظاہر کی وہیں دیپیکا بھی کارتک کے پوسٹ پر کمنٹ کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

کارتک نے حال ہی میں دیپیکا جیسی لڑکی سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.