ETV Bharat / sitara

دیپیکا پدوکون نے پیانو کی تصویر شیئر کی اور کہا کون رہ سکتا ہے موسیقی کے بغیر - دیپیکا پدوکون کا موسیقی کے بارے میں پوسٹ

اداکارہ دیپیکا پدوکون نے اپنے انسٹاگرام پر پیانو کی تصویر شیئر کی ہے۔جس کے ساتھ انہوں نے موسیقی کی اہمیت بتاتے ہوئے اسے شکریہ کہا ہے۔ساتھ ہی مداحوں سے یہ بھی پوچھا کہ موسیقی کے بغیر کون رہ سکتا ہےْ

اداکارہ دیپیکا پدوکون
؎اداکارہ دیپیکا پدوکون
author img

By

Published : May 6, 2020, 6:08 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک بھر میں لگائی گئی لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ گھر پر وقت گزار رہی ہیں۔

اداکار دیپیکا پدوکون نے بدھ کے روز "میوزک" کا شکریہ ادا کرنے کے لئے کچھ وقت نکالا اور بتایا کہ ایسے وقت میں موسیقی بہت سے لوگوں کے لئے مستقل ساتھی رہا ہے۔

پکو اداکار نے انسٹاگرام میں پیانو کی تصویر شیئر کی اور پوسٹ میں لکھا کہ موسیقی کے بغیر زندگی نامکمل ہے۔

دیپیکا نے لکھا کہ موسیقی کے لیے شکریہ۔ان سبھی گانوں کے لیے شکریہ جو ہماری زندگی میں خوشیاں لاتے ہیں۔میں سب سے ایمانداری سے پوچھتی ہوں کہ ان کے بغیر کون رہ سکتا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ زندگی کیسی ہوتیا موسیقی اور رقص کی بغیر، ہم کیا ہوتے ان کے بغیر۔اس لیے میں کہتی ہوں کہ موسیقی کے لیے بہت شکریہ۔

34 سالہ اداکار لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر اپنی روزمرہ زندگی سے جڑی ہوئی چیزوں کو خوب شیئر کرتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.