ETV Bharat / sitara

ماں کے غیر معمولی کردار کو فلم سازوں نے شاندار انداز میں پیش کیا

بالی ووڈ کے فلم سازوں نے ماں کے غیر معمولی کردار کو اپنی فلموں میں بخوبی پیش کیا ہے اور ان فلموں میں ماں کے شاندار رول کو فلم بینوں نے بھی کافی پسند کیا ہے۔

ماں کے غیر معمولی کردار کو فلم سازوں نے شاندار انداز میں پیش کیا
author img

By

Published : May 12, 2019, 1:12 PM IST

ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو دنیا بھر میں مدرس ڈ ے یا یوم مادر منایا جاتا ہے۔ اس مرتبہ مدرس ڈے 12مئی کو منایا جارہا ہے۔
پردہ سیمیں پر ماں کا رول ادا کرنے والی اداکاروں میں سب سے پہلا نام جو ذہن میں آتا ہے وہ ہے نروپا رائے کا۔ نروپا رائے نے کئی فلموں میں ماں کے زبردست کردار کو پردہ سیمیں پر شاندار طریقے سے پیش کیا ہے۔

سال 1955 میں ’منیم جی‘ اور سال 1961میں فلم ’چھایا‘ میں ماں کے پر اثر کردار کو پردہ سیمیں پر زندہ کرنے کے لئے نروپا رائے کو بہترین معاون اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

1975 میں آئی فلم ’دیوار میں نروپا رائے نے اچھائی اور برائی کی نمائندگی کرنے والے ششی کپور اور امیتابھ بچن کی ماں کا رول ادا کیا تھا۔ اس فلم میں نروپا رائے نے ماں کے کردار کو اتنے جاندار طریقے سے ادا یا کہ لوگ نروپا رائے کو امیتابھ بچن کی فلمی ماں کے نام سے جاننے لگے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.