امیتابھ بچن اور تاپسی پنو جلد فلم 'بدلا' میں نظر آنے والے ہیں۔
اس فلم کا ایک اور گانا ریلیز ہو گیا ہے، اس گانے میں امیتابھ بچن کا ریپر اسٹائل لوگوں کو حیران کر دے گا۔
اس گانے کو امیتابھ بچن نے خود ہی گایا ہے۔ان کا ساتھ کلنٹن سیجیرو اورامت مشرا نے دیا ہے۔
اس گانے میں امیتابھ بچن ایک ایک ریپر کے طور پر نظر آئیں گے۔
پہلی بار امیتابھ بچن کسی فلم میں ایک ریپر کے طور پرنظر آئیں گے۔
اس گانے کو سدھانت کوشل نے لکھا ہے۔ یہ فلم 8 مارچ کو ریلیز ہوگی۔