ETV Bharat / sitara

بالی وڈ کی گلو کارہ اکاسی اپنے نئے البم کی تشہیر میں مصروف - mumbai bollywood

بالی وڈ کی گلوکارہ 'اکاسا سنگھ'اپنے نئے البم 'مس سراتی' کی تشہیر کے لیے  راجستھان کے دارالحکومت جے پور پہنچی۔

بالی وڈ کی گلو کارہ اکاسی اپنے نئے البم کی تشہیر میں مصروف
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 4:51 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:53 PM IST

سنگھ نے جے پور میں مختلف تقاریب میں شرکت کیا اور مداحوں کو اپنے نئے البم سے متعلق تفصیلی جانکاری دی۔

جے پور میں اہنسا سرکل پر واقع ایک ہوٹل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'ہمارا نیا البم یوٹیوب پر بھی زبردست دھوم مچا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'تنشک اور وایو' نے مل کر یہ گانا تیار کیا اور اس نغمے میں الفاظ کا انتہائی بہترین انتخاب کیا گیا ہے۔

بالی وڈ کی گلو کارہ اکاسی اپنے نئے البم کی تشہیر میں مصروف

انہوں نے کہا کی میں نے یہ گانا برج بولی میں گایا ہے۔ اس گانے میں کول ریپ بھی شامل ہے۔..
انہوں نے دارالحکومت جےپور کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جیپور میں آکر انہیں کافی زیادہ اچھا لگاْ انہوں نے کہا کی جے پور میں تصویر کشی کے متعدد مقامات ہیں۔انہوں نے جے پور کے ہوٹلز کی بھی جم کر تعریف کی اور ساتھ ہی اپنا نیا نغمہ گا کر بھی سنایا۔

Intro:میڈیا سے ہوئی روبرو

Body:جےپور. بولیووڈ سنگر 'اکاسا سنگھ' آج ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور پہنچی.. سنگھ اپنی نئی البم 'مس سراتی' کہ پرموشن کے لیے جےپور پہنچی... یہاں پر انہوں نے الگ الگ جگہ منعقد پروگرام میں بھی حصہ لیا اور اپنے نئے البم کے بارے میں تفصیل سے بتایا... جے پور میں اہنسا سرکل پر واقع ایک ہوٹل میں صحافیوں سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ ہمارا نیا البم یوٹیوب پر بھی کافی زیادہ دھوم مچا رہا ہے.. انہوں نے کہا کہ جس طرح سے 'تنسک اور وائو' نے مل کر یہ گانا بنایا تھا لیکن انہوں نے گانے میں جس طرح سے الفاظ کا استعمال کیا ہے وہ کافی زیادہ بہترین ہے.. انہوں نے کہا کی میں نے یہ گانا برج بولی میں گایا ہے.. اس گانے میں کول ریپ بھی شامل ہے.. انہوں نے کہا کہ یہ گانا پورا الگ طرح سے بنایا گیا ہے...

Conclusion:کی جے پور کی تعریف
سنگ نے دارالحکومت جےپور کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جیپور میں آکر انہیں کافی زیادہ اچھا لگ رہا ہے.. انہوں نے کہا کی جے پور میں تصویر کلیک کروانے کی کافی ساری جگہ ہے... انہوں نے کہا کہ جے پور اور کے ہوٹلس کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے ہے.. ادھر میں انہوں نے اپنے نئے گانے کو گا کر بھی سنایا...

بائٹ- اکاسا سنگھ, بولیووڈ سنگر

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Last Updated : Sep 30, 2019, 3:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.