ETV Bharat / sitara

یوگا ڈے پر فلمی شخصیات کا پیغام

انٹرنیشنل یوگا ڈے کے موقع پر کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے لوگوں کو گھر میں اور خاندان کے ساتھ یوگا کرنے کی ترغیب دی جارہی ہے۔

yoga day
yoga day
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 11:05 PM IST

بالی وڈ کے بہت سے اداکاروں نے اس پروگرام میں حصہ لینے کے لیے لوگوں کو ترغیب دینے کے مقصد سے پیغامات جاری کئے ہیں۔

بشکریہ وزارت آیوش

وزارت آیوش نے اطلاع دی کہ اکشے کمار، انوشکا شرما، ملند سومن اور شلپا شیٹی کندرا جیسی مشہور بالی وڈ شخصیات نے وزارت کے ساتھ اپنے پیغامات شیئر کئے ہیں۔

اپنے پیغام میں انہوں نے یوگا کو نظم و ضبط اور صبرکے طریقے سے زندگی گزارنے کا طریقہ بتایا ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یوگا ایک ایسی مشق ہے جو پوری دنیا کے لوگوں کو ایک مشترکہ مقصد کے لیے متحد کرتا ہے اور امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتا ہے۔

یہ پیغامات وزارت کے فیس بک پیج اور ٹویٹر ہینڈل پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.