ETV Bharat / sitara

Happy Holi 2022: بالی ووڈ ستاروں نے مداحوں کو دی ہولی کی مبارکباد - سال 2022 کی ہولی

بالی ووڈ کے ستارے اپنے مداحوں کو آج ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ہولی 2022 کے موقع پر امیتابھ بچن سے لے کر کامیڈین کپل شرما جیسی مشہور ہستیوں نے اپنے مداحوں کو ہولی کی مبارکباد دی ہے۔ Bollywood celebs wish fans Happy Holi

بالی ووڈ ستاروں نے مداحوں کو دی ہولی کی دلی مبارکباد

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 11:21 AM IST

آج پورے ملک میں ہولی کا سب سے بڑا تہوار منایا جارہا ہے۔ گزشتہ دو برسوں سے کورونا کی وجہ سے لوگ ہولی کے رنگ برنگے تہوار کو نہیں منا پا رہے تھے، اس لیے اس سال کی ہولی تھوڑی زیادہ خاص ہے۔ ایسے میں بالی ووڈ ستارے بھی اس خاص موقع پر اپنے مداحوں کو ہولی کی مبارکباد دے رہیں۔ مشہور اداکار امیتابھ بچن سے لے کر کامیڈین کپل شرما نے اپنے مداحوں کو ہولی کی مبارکباد دی۔ Bollywood celebs wish fans Happy Holi

امیتابھ بچن ملک میں کوئی بھی تہوار ہو لیکن اپنے مداحوں کو مبارکباد دینا نہیں بھولتے ہیں۔ اپنی پرانی روایت پر عمل کرتے ہوئے بگ بی نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو ہولی کی مبارکباد دی۔Happy Holi 2022

  • T 4223 - @sionvithalmandir
    Sion, Mumbai - 22.
    श्री विठ्ठल मंदिर, शीव, मुंबई - ४०००२२,
    फाल्गुन हुताशनी पौर्णिमा, होळी, मंदिरातील होलिका दहन सायंकाळी ७.३० वाजता, गुरूवार, १७ मार्च २०२२.
    सर्व भाविकांना होळीच्या हार्दिक शुभेच्छा. pic.twitter.com/twkZkP1cyr

    — Amitabh Bachchan (@SrBachchan) March 17, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے مداحوں کو ہولی کی دلی مبارکباد دی ہے۔ اکشےکمار کی فلم ' بچن پانڈے' آج ریلیز ہونے والی ہے۔ اکشے کمار نے اپنی پوری ٹیم کی طرف سے مداحوں کو ہولی کی مبارکبا دی ہے۔

ایک شاندار فنکار اور اپنی کامیڈی ٹائمنگ سے لوگوں کو خوب ہنسانے والے اداکار پریش راول نے اس بار نیشنل اسکول آف ڈرامہ کی جانب سے اپنے مداحوں کو ہولی کی مبارکباد دی۔

  • May this festival of colours brings more joy, prosperity, and health to you. National School of Drama wishes everyone a Happy Holi. pic.twitter.com/Cg0K5nXvQ0

    — Paresh Rawal (@SirPareshRawal) March 18, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پریش نے لکھا' رنگوں کا تہوار آپ کے لیے زیادہ خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت لے کر آئے۔ نیشنل اسکول آف ڈرامہ کی طرف سے سب کو ہولی کی مبارکباد'۔

وہیں ٹی وی دنیا کے کامیڈی کے بادشاہ کپل شرما نے بھی ہولی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے ٹویٹ کرتےہوئے لکھا' آپ سبھی کو ہولی کی دلی مبارکباد۔ ہیپی ہولی 2022'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.