بالی ووڈ سُپر اسٹار امیتابھ بچن نے ٹویٹ کرکے عید کی مبارک باد پیش کی۔
بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرکے عید الفطر کی مبارک باد پیش کی۔
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی سبھی کو عید کی مبارک باد پیش کی۔
بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے ٹویٹ کر عید کی مبارک باد پیش کی۔
بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین نے بھی ٹویٹ کرکے عید کی مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے بھی ٹویٹ کرکے عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی۔ ساتھ ہی گھر پر ٹھہرنے اور ماسک لگانے کی اپیل بھی کی۔
اداکار منوج واجپئی نے بھی عید کی مبارک باد پیش کی۔
بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے بھی عید کی مبارک باد پیش کی۔