ETV Bharat / sitara

بالی ووڈ اداکار دلیپ تاہل نے کورونا ویکسین لگوائی

بالی ووڈ اداکار دلیپ تاہل نے اس موقع پر عوام سے اپیل کی کہ 'ہمیں اس بیماری سے احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، ابھی یہ بیماری ختم نہیں ہوئی ہے۔ اس لئے ماسک ضرور پہنیں اور سماجی دوری کا خیال رکھیں۔'

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 5:43 PM IST

بالی ووڈ اداکار دلیپ طاہل نے کورونا ویکسین لگوائی

قومی دارالحکومت دہلی کے ہندو راؤ ہسپتال میں بالی ووڈ اداکار دلیپ طاہل اور شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر جئے پرکاش سمیت اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئر مین چھیل بہاری نے آج کورونا ویکسین لگوائی۔

بالی ووڈ اداکار دلیپ طاہل نے اس موقع پر عوام سے اپیل کی کہ 'ہمیں اس بیماری سے احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، ابھی یہ بیماری ختم نہیں ہوئی ہے۔ اس لئے ماسک ضرور پہنیں اور سماجی دوری کا خیال رکھیں۔'

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ویکسین کو لے کر غلط فہمی نہ رکھیں، میں نے خود آج یہ ویکسین لی ہے اور مجھے کچھ محسوس تک نہیں ہوا۔

بالی ووڈ اداکار کے ساتھ نارتھ دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر جئے پرکاش اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نے بھی لوگوں سے اپیل کی کہ ایک بار پھر کووڈ کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، اس لئے زیادہ سے زیادہ لوگ ویکسین لگوائے اور محفوظ رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: 'عوام تبدیلی چاہتی ہے، ہم بدلیں گے تصویر'

واضح رہے کہ دہلی سمیت متعدد ریاستوں میں ایک بار پھر کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.