ETV Bharat / sitara

انوپم کھیر نے اپنی 520ویں فلم کی شوٹنگ شروع کی - انوپم کھیر کی فلمیں

انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر سورج بڑجاتیہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی 520ویں فلم کی شوٹنگ شروع کرچکے ہیں۔ یہ فلم راج شری فلم پروڈکشن کے بینر تلے بنائی جارہی ہے۔ اس فلم کا ٹائٹل 'اونچائی' ہے۔

انوپم کھیر نے اپنی 520 ویں فلم کی شوٹنگ شروع کی

author img

By

Published : Oct 5, 2021, 7:24 PM IST

بالی وڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر نے اپنی 520ویں فلم کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ انوپم کھیر نے اب تک 519 فلموں میں کام کیا ہے انوپم کھیر نے اپنی 520ویں فلم کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ اس بات کی جانکاری خود انوپم کھیر نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔

انوپم کھیر نے بتایا کہ وہ اپنی 520ویں فلم کی شوٹنگ شروع کرچکے ہیں۔ یہ فلم راج شری فلم پروڈکشن کے بینر تلے بنائی جاrہی ہے۔ اس فلم کا ٹائٹل 'اونچائی' ہے۔

انوپم کھیر نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سورج بڑجاتیہ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں سورج بڑجاتیہ شاٹ کا کلیپ لے کر کھڑے ہیں۔

مزید پڑھیں:جب انوپم کھیر نے بیریکیٹس توڑ دیا تھا

اسی کے ساتھ انوپم کھیر نے کیپشن میں لکھا کہ ’’دوستو! میری 520ویں فلم 'اونچائی' کا سفر شروع ہوگیا ہے۔ سنیما کے جینیئس سورج بڑجاتیہ کے ساتھ کام کررہا ہوں اور راج شری فلمز ایک آشیرواد ہے۔ مجھے حقیقت میں سورج سے اس تصویر کے لیے گزارشیں کرنی پڑیں کیونکہ وہ کیمرے کے سامنے شرماتے ہیں۔ ہمارے لیے مزید اونچائی کے لیے دعا کیجیے گا‘‘۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.