ETV Bharat / sitara

امیتابھ بچن نے اپنے فینس کا شکریہ ادا کیا - امیتابھ بچن نے اپنے فینس شکریہ ادا کیا

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے ٹویٹ کے ذریعے شاعری لکھ کر اپنے مداح کا شکری ادا کیا۔

امیتابھ بچن نے اپنے فینس کا شکریہ ادا کیا
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 8:56 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:10 PM IST

دور حاضر میں سوشل میڈیا لوگوں کو اپنے احساسات اور تجربات شیئر کرنے کا ذریعہ بن گیا ہے۔بالی وڈ کے ستارے تو ہر لمحہ، ہر پل اپنے فینس سے جڑے رہنے کے موقع تلاشتے رہتے ہیں۔
چاہیں ان کی آنے والی فلم ہو یا پھر کسی فلم کی کامیابی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ہی ادا کرنا کیوں نہ ہو۔ وہ ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنی بات اپنے چاہنے والوں تک پہنچا دیتے ہیں۔
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی آج جو شناخت ہے وہ ایسے ہی نہیں ملی، اس کے پیچھے ان کی اچھی اداکاری تو ہے ہی، ساتھ ان کی سادگی بھری زندگی اور مداحوں کے تئیں ان کا بے پناہ پیار اور ان کا شکریہ ادا کرنا ، ان کی شخصیت میں چار چاند لگاتا ہے۔
امیتابھ بچن وقت بوقت اپنے مداحوں کو یہ احساس دلاتے رہتے ہیں، ان کے مداح ان کے لیے کتنا ضروری ہیں۔
اتوار کے روز بگ بی نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کر فینس کے لیے ایک شاعری لکھ کر ان کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے ٹویٹ کر لکھا۔
اتوار کا دن، کچھ چھڑ بھر ہی
سنتسٹ ملن کی پراپتی ہوئی،
وہ اسنیہ آدر کے ہیں لائق
وے کارن میں ان کا نائک
اب

ٹویٹ

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.