ETV Bharat / sitara

بی جے پی کارکنان نے فلم" چھپاک " کے پوسٹرز جلائے - دیپیکا پادوکون کی فلم چھپاک

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے دیپیکا پادوکون کی فلم چھپاک کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے فلم کے پوسٹرز میں آگ لگا دی۔

بی جے پی کارکنان نے فلم" چھپاک " کے پوسٹرز جلائے
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 8:24 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسی اداکاروں کی پرزور مذمت کرتے ہیں جو ملک کو تقسیم کرنے والوں کی حمایت کرتے ہیں۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے شیڈیول کاسٹ یونٹ کے صدر راجیش شروڈکر نے کہا کہ فلم اداکارہ دیپیکا پادوکون کی فلم چھپاک کا ہم بائیکاٹ کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پر پابندی لگائی جائے۔

واضح رہے کہ مدھیہ پردیش حکومت نے دیپیکا پادوکون کی فلم چھپاک کو ٹیکس فری کر دیا ہے۔

بی جے پی کارکنان نے کہا ہے کہ اس فلم کو وہی لوگ دیکھیں گے جو ملک سے محبت نہیں کرتے ہیں۔

Intro: بھارتی جنتا پارٹی نے فلم" چھپاک " کے پوسٹر کو آگBody:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارتی جنتا پارٹی نے دیپیکا پڈوکون کی فلم چھپاک کے خلاف مظاہرہ کیا
اندور : بھارتی جنتا پارٹی نے آج دیپیکا پادوکون کی فلم چھپا کے پوسٹر کو آگ لگا دی اور ان کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسی اداکاروں کی پرزور مذمت کرتے ہیں جو ملک کو تقسیم کرنے والوں کی حمایت کرتی ہیں
بھارتیہ جنتا پارٹی کے شیڈول کوسٹ پرسیڈنٹ راجیش شروڑکر نے کہا فلم اداکارہ دپیکا پادوکون کی فلمیں چھپا کے ہم بائیکاٹ کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پر پابندی لگائی مدھیہ پردیش میں مالی حالت ٹھیک نہیں ہے اس کے باوجود کمل ناتھ حکومت نے اس کو ٹیکس فری کر دیا ہے اس فلم کو وہی لوگ دیکھیں گے جو ملک سے محبت نہیںConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.