ETV Bharat / sitara

بادشاہ جلد ہی 8 گانوں کے ساتھ ایک ہپ ہاپ البم ریلیز کرنے کو تیار - بادشاہ کے 8 گانوں والا البم

رئیپر بادشاہ 'دی پاور آف ڈریمس آف آ کڈ' کے عنوان سے ایک نیا ہپ ہاپ البم ریلیز کرنے جارہے ہیں۔ اس البم میں آٹھ گانے ہوں گے۔ اس البم کے ذریعہ بادشاہ کے کیریئر کے سفر کو دکھایا جائے گا۔

بادشاہ جلد ہی 8 گانوں کے ساتھ ایک ہپ ہاپ البم ریلیز کرنے کو تیار

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 2:25 PM IST

مشہور رئیپر بادشاہ آٹھ نئے ٹریکوں کے ساتھ ایک نیا ہپ ہاپ البم ریلیز کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اس البم کا عنوان 'دی پاور آف ڈریمس آف آ کڈ' ہے۔ البم کے ذریعہ بادشاہ اپنے مداحواں کو اپنے گلوکاری کے سفر سے روبرو کروانا چاہتے ہیں۔ اس میں ان کے پہلے رئیپ گانے سے لکھنے سے لے کر ان کی موجودہ زندگی کے بارے میں دیکھنے کا موقع ملے گا۔

بادشاہ نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ 'دی پاور آف ڈریمس آف آ کڈ' میرے لیے بہت خاص ہے۔ البم کے ہر گانے میں میرے سفر کے کچھ یادگار لمحات ہیں، جو اسے دل کے قریب لاتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ لوگ اس سے لطف اندوز ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس البم کو 7 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.