ETV Bharat / sitara

طاہرہ کشیپ :سماجی دوری پر بہت پہلے سے یقین ہے - سماجی دوری

اداکار آیوشمان کھرانہ کی اہلیہ اور مصنف - فلمساز طاہرہ کشیپ نے کہا کہ وہ دونوں ایک جوڑے کی حیثیت سے بہت پہلے سے ہی سماجی دوری پر یقین رکھتے ہیں۔

طاہرہ کشیپ :سماجی دوری پر بہت پہلے سے یقین ہے

author img

By

Published : May 5, 2020, 5:37 PM IST

طاہرہ کشیپ نے اپنی شوہر اور اداکار آیوشمان کھرانہ کے ساتھ گزارے ہوہے دنوں کو یاد کرتے ہوئے ایک پرانی تصویر شیئر کی۔

منگل کے روز طاہرہ نے ایک پرانی تصویر انسٹاگرام میں شیئر کی۔ جہاں وہ اپنے آیوشمان کھرانہ کے ساتھ بیٹھی ہوئے نظر آرہی ہیں۔اس تصویر میں دونوں جہاں بیٹھے ہوئے تو نظر آرہے ہیں لیکن ان کے درمیان کافی فاصلہ بھی ہے۔

طاہرہ نے تصویر کے عنوان میں لکھا کہ یہ ہماری دوستی کی پہلی سال کی تصویر ہے اور ہم سماجی دوری پر بے حد یقین رکھتےہیں۔

طاہرہ کے اس پوسٹ پر آیوشمان کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ یامی گوتم نے لکھا کہ یہ بہت پیارا ہے۔

آیوشمان کھورانہ اور طاہرہ کشیپ نے نومبر 2008 میں شادی کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.