ممبئی ائیرپورٹ میں آج بالی ووڈ کے کئی ستارے تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے۔
جہاں اداکارہ پراچی دیسائی کے پیر میں چوٹ نظر آئی۔وہیں شری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور بھی ائیرپورٹ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ نظر آئی۔اننیا پانڈے بھی جہاں ائیرپورٹ میں تصویریں کھینچواتی ہوئی نظر آئیں۔
وہیں نصرت باروچا سفید لباس میں کافی حسین نظر آرہی تھیں۔اتنا ہی نہیں اداکارہ آیوشمان کھرانہ بھی اپنی آئندہ فلم انیک کی شوٹنگ مکمل کرکے ممبئی ائیرپورٹ پر فوٹوگرافوں کے ذریعہ تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئے۔