ETV Bharat / sitara

Ek Villain Returns Wrap Up Party: ارجن کپور اور تارا نے ایک ولن ریٹرنز کی شوٹنگ مکمل کی - ایک ولن ریٹرنز کی شوٹنگ مکمل

فلم ایک ولن ریٹرنز کی شوٹنگ کو مکمل کرلیا گیا ہے۔ بالاجی موشن پکچرز کے انسٹاگرام ہینڈل پر اس حوالے سے ایک تصویر بھی شیئر کی گئی، جس میں ارجن کپور اور تارا فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کی خوشی میں کیک کاٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Ek Villain Returns Wrap Up Party

ارجن کپور اور تارا نے ایک ولن ریٹرنز کی شوٹنگ مکمل کی

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 5:22 PM IST

فلمی شائقین کے لیے ایک خوشخبری ہے۔ ایک ولن ریٹرنز کے آخری مرحلے کی شوٹنگ کو مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس فلم کو 8 جولائی 2022 کو عید الاضحی کے موقع پر ریلیز کیا گیا جائے۔ Ek Villain Returns Shooting Complete

لوگوں کو لمبے وقت سے ایک ولن ریٹرنز کا انتظار تھا۔ اس فرنچائز کی پہلی قسط ایک ویلن 8 سال پہلے ریلیز ہوئی تھی اور اس طویل انتظار کے بعد فلم کو رواں سال ریلیز کردیا جائے گا۔

ایک ولن ریٹرنز کی اسٹار کاسٹ ارجن کپور اور تارا ستاریا نے حال ہی میں فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کی خوشی میں جشن منایا۔ بالاجی موشن پکچرز کے انسٹاگرام ہینڈل پر اس حوالے سے ایک تصویر بھی شیئر کی گئی ، جس میں ارجن کپور اور تارا فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کی خوشی میں کیک کاٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اس ایکشن تھرلر فلم میں ارجن کپور، تارا ستاریا، جان ابراہیم اور دشا پٹانی اہم کردار میں نظر آنے والے ہیں۔ ایک ولن ریٹرنز 8 جولائی 2022 کو ریلیز ہوگی۔ فلم کی ہدایت کاری موہت سوری نے کی ہے اور اسے مشترکہ طور پر ٹی سیریز اور بالاجی ٹیلی فلمز نے پروڈیوس کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Heropanti 2 trailer out: ٹائیگر شراف کی آئندہ فلم ہیروپنتی 2 کا ٹریلر ریلیز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.