ETV Bharat / sitara

Anushka Sharma's Prep for Chakda Xpress: فلم چکدا ایکسپریس کی تیاری کی تصویر انوشکا شرما نے شیئر کی - جھولن نے انوشکا شرما کی تصویر پر ردعمل ظاہر کیا

انوشکا شرما نے اپنی آئندہ فلم چکدا ایکسپرس کی تیاری کے دوران لی گئی دو تصاویر کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔ اس تصویر پر بھارتی خواتین کرکٹ کی کھلاڑی جھولن نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ اس فلم میں انوشکا، جھولن کی زندگی کی کہانی کو بڑے پردے پر دکھائیں گی۔ Anushka Sharma shares pics from Chakda Xpress prep

فلم چکدا ایکسپریس کی تیاری کی دو تصاویر انوشکا شرما نے شیئر کی

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 3:29 PM IST

اداکارہ انوشکا شرما فلم 'چکدا ایکسپریس' کے ساتھ دوبارہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔ اب تک چکدا ایکسپریس کے لیے کرکٹ کی تربیبت لیتے ہوئے انوشکا شرما کی متعدد تصاویر آن لائن لیک ہوچکی ہیں لیکن فلم کے پوسٹر کے علاوہ میکرز کی جانب سے ایسی کچھ بھی تصویر شیئر نہیں کی گئی تھی۔ Anushka Sharma Shares Pics from Chakda Xpress Prep

جمعہ کے روز اداکارہ نے اپنے مداحوں کے ساتھ چکدا ایکسپریس کی تیاری دو تصاویر شیئر کی ہیں۔ اس فلم میں وہ بھارت کی تیز گیند باز جھولن گوسوامی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اپنے اس کردار پر پورا اترنے کے لیے وہ گیند بازی کی تربیت لے رہی ہیں۔ Jhulan Reaction on Anushka Sharma Photo

انوشکا کی جانب سے دو تصاویر شیئر کی گئی ہیں، پہلی تصویر گیند کی کلوز اپ کی ہے، جبکہ دوسری تصویر میں وہ گیند بازی کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ' گرپ بائی گرپ'، جس کا مطلب ہے کہ وہ آہستہ اہستہ جھولن کی طرح گیند بازی کرنے کی تربیت لے رہی ہیں۔ انوشکا کی اس پوسٹ پر جھولن کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔ جھولن نے انوشکا کی تصویر پر لکھا ہے ' بہت اچھا'۔

فلم چکدا ایکسپریس کی تیاری کی تصویر انوشکا شرما نے شیئر کی

اطلاع کے مطابق فلم چکدا ایکسپریس کی کہانی عالمی کرکٹ کی تاریخ کی تیز خاتون گیند باز جھولن کی شاندار زندگی پر مبنی ہے۔

اس فلم کے حوالے سے انوشکا نے ایک بات چیت کے دوران کہا تھا کہ 'جھولن کی زندگی اس بات کی زندہ گواہ ہے کہ جذبہ اور ثابت قدمی سے کسی بھی چیز پر فتح حاصل کیا جاسکتا ہے اور چکدا ایکسپریس اس وقت کی خواتین کرکٹ کی کہانی کو بیان کرتا ہے، جس کی دنیا اتنی گلابی نہیں تھی۔

فلم چکدا ایکسپریس کی تیاری کی دو تصاویر انوشکا شرما نے شیئر کی
فلم چکدا ایکسپریس کی تیاری کی دو تصاویر انوشکا شرما نے شیئر کی

پروسیت رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم چکدا ایکسپریس کو انوشکا اور اس کے بھائی کرنیش شرما کے کلین سلیٹ فلمز کے بینر تلے بنایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:

SC on Gangubai Khatiawadi: سپریم کورٹ نے فلم گنگوبائی پر روگ لگانے سے انکار کیا، فلم کل ریلیز ہوگی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.