ETV Bharat / sitara

انوراگ کشیپ نے اپنی نئی پروڈکشن کمپنی کا اعلان کیا - گڈ بیڈ فلم

فلم ساز انوراگ کشیپ نے اپنی نئی کمپنی کا نام گڈ بیڈ فلمس رکھا ہے، اس کے علاوہ وہ فینٹم فلمز کے نام سے ایک پروڈکشن کمپنی کے بھی مالک ہیں۔

انوراگ کشیپ
انوراگ کشیپ
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 7:33 PM IST

ہدایت کار انوراگ کشیپ نے پیر کو اپنی نئی پروڈکشن کمپنی 'گڈ بیڈ فلمس' کا اعلان کیا ہے۔

انوراگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ہینڈل کے ذریعے نئی پروڈکشن کمپنی گڈ بیڈ فلمس کا لوگو اور کمپنی میں دو شراکت داروں کی تصویر شیئر کی ہے، ان شراکت داروں کا نام ہے جگسیا اور اکشے ٹھکر ہے۔

انوراگ کشیپ نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر لکھا 'یہ رہی ہماری نئی کمپنی، گڈ بیڈ فلس، اس کمپنی میں میرا ساتھ دیا ہے، جگسیا اور اکشے ٹھاکر نے، میں یہ نہیں سمجھ پا رہا ہوں کہ ان دونوں میں سے اچھا پروڈیوسر کون ہے اور برا کون ہے، یہ اب میں آپ پر چھوڑ رہا ہوں، چلو مزح کرتے ہیں'۔

بالی وڈ کی مشہور فلم گینگس آف وسے پور کے ہدایت کار انوراگ کشیپ نے اپنا پہلا پروڈیکشن ہاوس سنہ 2009 میں شروع کیا تھا، جس کو فینٹم فلمس نام دیا گیا تھا۔

انوراگ کی آنے والی پروڈٰکشن میں شامل ہے نیٹفلکس پر ریلیز ہونے والی فلم 'چوکڈ' چوکڈ پہلی فلم ہے جو گڈ بیڈ فلمس پروڈیکشن کمپنی کے بینر تلے بنائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.