ETV Bharat / sitara

امیتابھ بچن اپنے گھر کے باہر لگنے والی مداحوں کی بھیڑ کو یاد کر رہے ہیں - امیتابھ بچن کی خبر

بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن لاک ڈاؤن کے دوران سنڈے میٹنگ کو یاد کررہے ہیں۔

امیتابھ بچن:اپنے گھر کے باہر لگنے والی مداحوں کی بھیڑ کو یاد کررہے ہیں

author img

By

Published : May 18, 2020, 8:15 PM IST

امیتابھ بچن کے پرستار ہر اتوار کو ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے دور دور سے آکر ان کے گھر کے باہر جمع ہوتے ہیں۔ یہ سلسلہ ایک طویل عرصے سے جاری رہا لیکن ان دنوں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسا نہیں ہوپا رہا ہے۔ امیتابھ بھی اپنے مداحوں کو یاد کررہے ہیں۔

انہوں نے اتوار کے روز جلسہ کے باہر کی کچھ تصاویر شیئر کیں ہیں ۔ ان میں کچھ کارکن صفائی کرتے نظر آتے ہیں۔ امیتابھ نے جلسہ کے باہر کی تین تصاویر شیئر کیں ہیں جن میں کچھ صفائی ملازمین کام کررہے ہیں اور ایک گارڈ کھڑا ہے۔ اس کے علاوہ ہر طرف خاموشی چھائی ہوئی ہے۔

امیتابھ نے تصاویر کے ساتھ لکھا ’’کون کہتا ہے کہ سنڈے کی خیرخواہی میٹنگ (ویل وشر میٹنگ) بند ہوگئی جلسہ گیٹ پر ۔ یہ دیکھیئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.