ETV Bharat / sitara

امیتابھ نے امرسنگھ کے انتقال پر غم کا اظہار کیا

راجیہ سبھا رکن امر سنگھ کا سنگا پور میں گزشتہ روز انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ چھ ماہ سے علیل تھے۔

امر سنگھ کے انتقال سے امیتابھ بچن دکھی
امر سنگھ کے انتقال سے امیتابھ بچن دکھی
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 8:31 AM IST

راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان امر سنگھ ہفتے کے روز طویل علالت سے 64 برس کی عمر میں سنگاپور میں انتقال کرگئے۔

ایک وقت میں امر سنگھ کے سب سے قریبی رہے بالی ووڈ سپراسٹار امیتابھ بچن نے اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے سر جھکائے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

امر سنگھ کے انتقال سے امیتابھ بچن دکھی
امر سنگھ کے انتقال سے امیتابھ بچن دکھی

کورونا سے متاثر ناناوٹی اسپتال میں بھرتی امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر اپنی سرجھکائے ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر پوسٹ کی ہے، حالانکہ انہوں نے اس کے ساتھ کچھ لکھا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

امر سنگھ کا انتقال

امر سنگھ کے انتقال پر مختلف رہنماؤں کا اظہارِ رنج

واضح رہے کہ سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما رہے امر سنگھ کافی لمبے وقت سے بیمار چل رہے تھے۔ وہ ملائم سنگھ یادو کے کافی قریبی مانے جاتے تھے۔وہ اس وقت میں اترپردیش سے راجیہ سبھا رکن بھی تھے۔

امر سنگھ کی پیدائش اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں ہریش چندر سنگھ اور شیلی کمار سنگھ کے گھر ایک راجپوت خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔انہوں نے 1987 میں پنکجا کماری سنگھ سے شادی کی اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.