ETV Bharat / sitara

عالیہ بھٹ کی اس 'ادا' کے سب دیوانے ہو ئے - ریلیشن شپ

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں پھر سے سرخیوں میں ہیں تاہم اپنی فلم یا ریلیشن شپ کی وجہ سےنہیں بلکہ اپنی دریا دلی کے لیے۔

Aliya Bhatt
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 9:11 AM IST

Updated : Mar 20, 2019, 9:35 AM IST

عالیہ کی زندگی میں دو ایسے شخص ہیں جو عالیہ کے لیے کافی اہم ہیں اور وہ ہیں ان کے ڈرائیور سنیل اور ہیلپر امول۔
عالیہ ان دونوں کو اپنی فیملی کا حصہ مانتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عالیہ نے ان دونوں کو 50 لاکھ روپے کی مالیت کا گھر تحفے میں دیا ہے۔
عالیہ نے اپنے یوم پیدائش کے موقعے پر سنیل اور امول کو گھر دیا۔ عالیہ نے ان دونوں کو 50۔50 لاکھ روپیہ دیے ہیں تاکہ وہ ممبئی جیسے مہنگے شہر میں ذاتی گھر خرید سکیں۔
اطلاعات کے مطابق سنیل اور امول نے جوہو اور کھار علاقے میں اپنا ون بی ایچ کے گھر بک کرا لیا ہے۔
عالیہ کے کیریئر کی شروعات 2012 سے ہوئی تھی اور تب سے ان دونوں کا ان کا ساتھ ہے۔
ویسے آج کل وہ رنبیر کپور کے ساتھ رشتے کو لے کر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان دونوں کے اہل خانہ ان کے اس تعلقات کو لے کر بھی کافی خوش ہیں۔
عالیہ بھٹ فلم ان دنوں اپنی فلم 'کلنک' کا پرموشن کر رہی ہیں۔ فلم کا ٹیزر ریلیز ہو چکا ہے۔اس فلم کا ایک گانا بھی حال ہی میں ریلیز ہو چکا ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
Last Updated : Mar 20, 2019, 9:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.