ETV Bharat / sitara

امیتابھ بچن نے سری دیوی اور عرفان خان کو یاد کیا

امیتابھ بچن نے سری دیوی اور عرفان خان کو یاد کیا، جو ان کے دو سب سے بہترین ساتھی اداکار تھے۔امیتابھ نے اپنے غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں' بہت جلدی چلے گئے'۔

امیتابھ بچن نے سری دیوی اور عرفان خان کو یاد کیا
امیتابھ بچن نے سری دیوی اور عرفان خان کو یاد کیا
author img

By

Published : May 9, 2020, 4:29 PM IST

امیتابھ بچن نے 28 سال قبل سری دیوی کے ساتھ فلم خدا گواہ میں ایک ساتھ کام کیا تھا وہیں انہوں نے پانچ سال قبل عرفان خان کے ساتھ قومی ایوارڈ انعام یافتہ فلم پکو میں اداکاری کی تھی۔

امیتابھ نے اپنے بلاگ میں دونوں فلموں کی شوٹنگ کی بہترین لمحوں کو یاد کیا اور ان فلموں سے وابستہ اپنے ساتھی ادکار کو یاد کرتے ہوئے اپنے رنج و غم کا اظہار کیا، جو اب اس دنیا میں نہیں رہے ہیں۔

انہوں نے دونوں کے بارے میں بات کی اور کہا کہ خدا گواہ کو 28 سال وقفہ کا گزر گیا ہے اور پکو کو 5 سال کا وقفہ۔ یہ ہماری یادوں میں زندہ رہیں گے۔میں ان دونوں کی یادوں میں کھویا ہوا ہوں۔ان کی قابلیت اور موجودگی کا احساس غیر معمولی ہے اور ہم سب کو بہت جلدی رخصت کرکے چلے گئے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ایک اور شخص ہے خدا گواہ سے جو بہت جلدی چلا گیا ہدایتکار مکل ایس آنند۔ ان کی دیکھنے کا نظریہ جادوئی تھا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ خدا گواہ ، جس کی شوٹنگ افغانستان میں ہوئی۔کسی کتاب کے ذریعہ ہی اس کی تفصیل کو بیان کرنے کی ضرورت ہوگی۔امید ہے کسی دن لکھوں گا اور پکو ہر دن کسی نئے ایجاد اور خوشی میں گزارا ہوا محسوس ہوتا ہے۔یہ ایسا نہیں ہے جس کو لکھا یا بیان کیا ہو بکلہ اسے محسوس کیا ہے ۔کلکتہ میں کام کے ابتدائی دنوں کے دوران جو کچھ بھی جیسے سڑکوں پر سائیکل چلنا ایسا میں نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔

واضح رہے کہ سری دیوی 24 فروری 2018 کو ہم سب کو الوداع کہہ کر چلی گئی۔عرفان خان نے 29 اپریل کو ممبئی میں آخری سانس لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.