ETV Bharat / sitara

Alia Bhatt Shares Pics On Social Media: عالیہ بھٹ نے نئے سال کے موقع پر کچھ تصاویر شیئر کیں - عالیہ بھٹ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر

عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر رنبیر کپور کے ساتھ نئے سال کی چھٹی کی تصاویر پوسٹ Alia Bhatt Shares Pics On Social Media کیں ہیں۔ یہ جوڑا اس ہفتے کے شروع میں ممبئی سے کسی نامعلوم مقام پر روانہ ہوا تھا۔

عالیہ بھٹ نے نئے سال موقع پرکچھ تصاویر شیئر کیں

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 2:49 PM IST

نئے سال کے موقع پر بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ Bollywood actress Alia Bhatt اپنے مداحوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ عالیہ بھٹ نے اپنی چھٹیوں کی کچھ خاص تصاویر شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک نیشنل پارک میں ویکیشن انجوئی کر رہے ہیں۔

عالیہ بھٹ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں شیروں اور جنگلی جانوروں کی تصاویر بھی ہیں جس کی وجہ سے یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ وہ نیا سال منانے نیشنل پارک پہنچی ہیں۔

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے ایک مزیدار کیپشن بھی دیا ہے۔ انہوں نے لکھا- 2022 کو کچھ Hakuna Matata انرجی دینا۔ محفوظ رہیں...مسکرائیں..سادہ رہیں اور زیادہ پیار کریں۔ نیا سال مبارک ہو۔'

یہ بھی پڑھیں: Nora Fatehi Tests Positive For COVID-19: اداکارہ-ڈانسر نورا فتحی کورونا مثبت

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے چند ماہ قبل اپنے رلیشنشپ کو آفیشل کیا تھا۔ دونوں کی جلد شادی کی خبریں بھی ہیں۔

عالیہ اور رنبیر تین سال سے زیادہ عرصے سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ دونوں کو اپنی آنے والی فلم برہمسترا کے سیٹ پر پیار ہو گیا۔ وہ اپنی آنے والی فلم کی تشہیر کے دوران اس ماہ ساتھ دیکھے گئے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.