ETV Bharat / sitara

عالیہ اور رنبیر کو اپنے نئے گھر کے تعمیراتی سائٹ میں دیکھا گیا - عالیہ اور رنبیر کو اپنے نئے گھر کے تعمیراتی سائٹ میں دیکھا گیا

اداکار رنبیر کپور نے اپنی والدہ نیتو کپور اور گرل فرینڈ عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنے نئے گھر کے تعیمراتی کام کا جائزہ لیا۔

عالیہ اور رنبیر کو اپنے نئے گھر کے تعمیراتی سائٹ میں دیکھا گیا

author img

By

Published : Feb 17, 2021, 1:16 PM IST

منگل کو بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کو ان کی والدہ نیتو کپور اور گرل فرینڈ عالیہ بھٹ کے ساتھ دیکھا گیا ۔ مبینہ طور پر ان تینوں نے اپنے نئے پالی ہل گھر کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کیا۔

عالیہ اور رنبیر کو اپنے نئے گھر کے تعمیراتی سائٹ میں دیکھا گیا

واضح رہے کہ عالیہ اور رنبیر ایک ساتھ آئیان مکھرجی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم برہمستر میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.