ETV Bharat / sitara

بالی ووڈ کے مشہور ایکشن کار ویرو دیوگن نہیں رہے - وویرو دیوگن

بالی ووڈ کے مشہور ایکشن اسٹنٹ ڈائیریکٹر اور اجئے دیوگن کے والد ویرو دیوگن کا آج ممبئی میں انتقال ہوگیا۔

اجئے دیوگن کے والد نے لی آخری سانس
author img

By

Published : May 27, 2019, 4:47 PM IST

وویرو دیوگن لمبے عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔ وہ ممبئی کے سنتاکروز ہسپتال میں زیر اعلاج تھے۔
انہوں نے قریب 150 سے زائد فلموں میں ایکشن کریو گراف کیا۔
ان فلموں میں اجئے کی پھول اور کانٹے سمیت کئی سپرہٹ فلمیں شامل ہیں۔
انہوں نے کرانتی ،سنہاسن اور سوربھ جیسی فلموں میں اداکاری بھی کی ہے ۔
جانکاری کے مطابق آج شام 6 بجے کو انکی آخری رسومات ادا کئ جائیگی۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.