ETV Bharat / sitara

اکشے اور اجے دیوگن نے اپنے مداحوں سے درخواست کی - اداکارہ کٹرینہ کیف

اکشے کمار اور اجے دیوگن بہت جلد ایک ساتھ فلم سوریا ونشی میں نظر آئیں گے، انہوں نے مداحوں سے درخواست کی وہ آپس میں نہ لڑیں۔

ajay devajay devgangan
ajay devgan
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 1:20 PM IST

اکشے کمار اور اجے دیوگن کے ہمراہ سوریا ونشی فلم کے باقی اداکاروں کے ہمراہ ممبئی میں فلم کا ٹریلر لانچ کیا گیا، انہوں نے اپنے مداحوں اور ساتھی اداکاروں سے درخواست کی کہ وہ آپس میں نہ لڑیں اور دونوں (اجے اور اکشے) کی کمسٹری کا لطف اٹھائیں۔

اجے نے نمائندوں سے بات چیت میں کہا 'اکشے اور میں، ہم دونوں چاہتے ہیں کہ ہمارے مداح ہم میں تفریق نہ کریں اور دونوں کی کمسٹری سے لطف اندوز ہوں'۔

اکشے اور اجے دیوگن نے اپنے مداحوں سے درخواست کی

انہوں نے مزید کہا 'ہم دونوں نے اپنی ڈیبیو فلم پھول اور کانٹے میں کام کرنے کے لیے جنگ لڑی لیکن بعد میں یہ فلم اکشے کو ملی اور اس فلم میں اکشے نے اچھا کام کیا'۔'۔

وہیں اکشے نے کہا 'اس بار ہم دونوں فلم سوریا ونشی میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں، ہمیں امید ہے کہ جب ہم دونوں کے مداح فلم دیکھیں گے تو وہ خوشی محصوص کریں گے'۔

یہ بھی پڑھیے
پربھاس اور دیپکا پاڈکون ساتھ میں کام کرسکتے ہیں
'ساحر لدھیانوی کی بایو پک میں کام کرنا چاہتی ہوں'

سوریا ونشی کے ٹریلر لانچ میں اداکار رنویر سنگھ بھی موجود تھے۔ رنویر نے بھی اس فلم میں اداکاری کی ہے۔

رنویر نے ٹریلر لانچ کے دوران کہا 'میں اس فلم کے لیے پرجوش ہوں۔ میں نے دو معروف اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ مداح اس فلم کو بار بار دیکھیں گے'۔

سوریا ونشی میں اداکارہ کٹرینہ کیف بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ یہ فلم رواں سال 24 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.