ETV Bharat / sitara

اداکارہ کاجل اگروال شادی کے بندھن میں بندھ گئیں - تیلگو اداکارہ کاجل اگروال کی شادی

کاجل اگروال نے ایک ماہ قبل اپنے بوائے فرینڈ بزنسمین گوتم کچلو کو متعارف کرتے ہوئے شادی کا اعلان کیا تھا۔

اداکارہ کاجل اگروال کی شادی ہوگئی
اداکارہ کاجل اگروال کی شادی ہوگئی
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 8:38 AM IST

اداکارہ کاجل اگروال کی جمعے کو ممبئی میں شادی ہوئی۔

کاجل اگروال نے ایک ماہ قبل اپنے بوائے فرینڈ بزنسمین گوتم کچلو کو متعارف کرتے ہوئے شادی کا اعلان کیا تھا۔

کاجل کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ کاجل کے مداح اس تصویر کو شیئر اور پسند کر رہے ہیں۔

تصویر میں اداکارہ کافی خوش نظر آرہی ہیں۔

کاجل اگروال ہندی، تمل اور تیلگو فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ خاص طور پر ساؤتھ میں کاجل کافی مشہور ہیں۔ انھوں نے ساؤتھ کے اسٹار ہیروز کی ہٹ فلموں میں کام کیا ہے اور ساؤتھ میں ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فلم 'فٹ پرنٹس آن واٹر' میں کام کریں گے عادل حسین

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.