ETV Bharat / sitara

ہماچل پردیش: اداکار سنی دیول ہماچل پہنچے - بالی ووڈ فنکاروں کی لاہول آمد

بالی ووڈ اسٹار سنی دیول فلم کی شوٹنگ کے لئے لاہول اسپیتی کی وادیاں دیکھنے کے لئے پہنچے ہیں۔ اداکار سنی دیول نے لاہول کے ادے پور کے جسپا کے ساتھ تاندی سنگم کی لوکیشن کا معائنہ کیا ہے۔

ہماچل پردیش: اداکار سنی دیول فلم کی شوٹنگ کی جگہ دیکھنے لاہول پہنچے

author img

By

Published : Oct 9, 2020, 1:44 PM IST

بالی ووڈ اسٹارز نے فلم کی شوٹنگ کے لئے ہماچل پردیش جانا شروع کردیا ہے۔ اٹل ٹنل روہتانگ کے افتتاح کے بعد بالی ووڈ کے فنکار بھی سیاحوں کے شہر کلو اور لاہول اسپیتی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

وہیں بالی ووڈ اسٹار سنی دیول فلم کی شوٹنگ کے لئے لاہول کی وادیوں کو دیکھنے کے لئے پہنچے۔ سنی دیول نے لاہول کے جسپا کے ساتھ تاندی سنگم کا دورہ کیا ہے۔

واضح رہے سیاحوں کے بعد اب بالی ووڈ فنکاروں کی لاہول آمد نے لاہول کے باشندوں کے پروں کو پھیلا دیا ہے۔ اداکار سنی دیول نے بھی فلم لوکیشن کے بہانے لاہول کی وادیوں سے لطف اندوز ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: شہنشاہ مکالمات، 'راج کمار' بالی ووڈ کے تنہا راجکمار تھے

انہوں نے تاندی سنگم اور جسپا کی وادیوں میں وقت گزارا۔ اس سے قبل انہوں نے روہتانگ کے حیرت انگیز سفر سے بھی لطف اٹھایا، جو دنیا کی سب سے اونچائی پر 9.2 کلومیٹر طویل اٹل ٹنل ہے۔

سنی دیول نے تاندی سنگم کے بالکل سامنے واقع تاندی سرائے کی جھونپڑی میں دوپہر کا کھانا کھایا۔ انہوں نے دوپہر کے کھانے میں مقامی راجمہ کا مزہ چکھا اور اس کی بھی زبردست تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.