ETV Bharat / sitara

فلم ’بھارت‘ میں کام کرنے سے اداکارہ دشا پٹانی پرجوش - سلمان خان

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دشا پٹانی کا کہنا ہے کہ وہ فلم ’بھارت‘ میں کام کر کے پرجوش ہیں۔علی عباس ظفر کی ہدایت میں بنی فلم ’بھارت‘ میں سلمان خان کترینہ کیف اور دشا پٹانی اہم کردار میں ہیں۔

اداکارہ دشا پٹانی
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 10:20 PM IST

فلم ’بھارت‘ میں دشا کا رول کٹرینہ سےکم ہے۔دشا نے کہا کہ وہ بے لوث ہوکر اپنے رول کا انتخاب کرتی ہیں۔

دشا پٹانی سے یہ سوال کیاگیا کہ کیا انہوں نے فلم میں کترینہ سے اپنے رول کو چھوٹا محسوس کیا؟ان کا جواب تھا ’’بھارت کی کہانی بالکل انوکھی ہے۔فلم میں ان کا رول کتناچھوٹا تھا,اس سے انھیں کوئی فرق نہیں پڑتا وہ صرف اس پر یقین کرتی ہیں کہ وہ کچھ ایسا کریں جو وقت کے صفحوں پر نشان چھوڑ جائے۔‘‘

دشا پٹانی نے کہا کہ انھوں نے فلم کرنے کے دوران خود کو کبھی کمتر نہیں سمجھا بلکہ اس پروجیکٹ کا حصہ بننے سے وہ کافی پرجوش ہیں، وہ بے لوث ہوکر فلم اور رول کا انتخاب کرتی ہیں۔فلم ’بھارت‘5جون کو ریلیز ہوگی۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.