ETV Bharat / sitara

دہلی ہائی کورٹ کے جج نے جوہی چاولہ کے معاملے پر فیصلہ دینے سے خود کو الگ کیا - خبر جوہی چاولہ

دہلی ہائی کورٹ کے جج سنجو نرولا نے فلم اداکارہ جوہی چاولہ کی 5جی کو لانچ کرنے سے روکنے کی مانگ کے معاملے بیس لاکھ جرمانہ لگانے کے معاملے میں خود کو الگ کرلیا ہے۔

Judge withdraws from Juhi Chawla plea to waive fine hearing
دہلی ہائی کورٹ کے جج نے جوہی چاولہ کے معاملے پر فیصلہ دینے سے خود کو الگ کیا
author img

By

Published : Jul 12, 2021, 2:31 PM IST

دہلی ہائی کورٹ کے جج سنجو نرولا نے فلم اداکارہ جوہی چاولہ کی فائی جی کو لانچ کرنے سے روکنے کی مانگ خارج کرنے کے دوران بیس لاکھ روپیے جرمانہ لگانے کی مانگ کرنے والی درخواست پر سنوائی سے خود کو الگ کرلیا ہے۔ اس معاملے پر اگلی سنوائی 29 جولائی کو دوسری بیچ کریں گی۔

معلوم ہوکہ گزشتہ 7 جولائی کو کورٹ نے جوہی چاولہ کی طرف سے جرمانے کی رقم جمع نہیں کرنے پر حیرت کا اظہار کیا تھا۔ جسٹس جے آر مشرا گزشتہ 7 جولائی کو ہی ریٹائر ہوگئے، جس کے بعد اس درخواست کو جسٹس سنجیو نرولا کی بیچ کے سامنے لسٹ تیار کی گئی تھی۔ گزشتہ چار جولائی کو کورٹ نے جوہی چاولہ کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے 20 لاکھ روپیے کا جرمانہ لگایا تھا۔ کورٹ نے کہا تھا کہ درخواست گزار نے مناسب فیس جمع نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملالہ ڈے آج کیوں منایا جاتا ہے؟

درخواست میں کہا گیا ہے کہ 5 جی ریڈیئیشن سے لوگوں کی صحت پر خراب اثر پڑنے کا خدشہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.