ETV Bharat / science-and-technology

WhatsApp:واٹس ایپ پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے دو دن کا وقت ملے گا

author img

By

Published : Aug 9, 2022, 12:06 PM IST

واٹس ایپ نے بتایا کہ صارفین کسی بھی پیغام کو ڈیلیٹ کرنے میں دو دن تک کا وقت لے سکتے ہیں۔ کمپنی نے ٹویٹر کے ذریعے یہ جانکاری دی ہے۔ بتادیں کہ اس قبل یہ حد صرف 1 گھنٹہ 8 منٹ اور 16 سیکنڈ تھی، لیکن اب صارفین دو دن تک ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔ WhatsApp now Gives you Over Two Days to Delete a Message

WhatsApp now gives you over two days to delete a message
واٹس ایپ پیغامات بھیجنے کے بعد ڈیلیٹ کرنے کے لیے دو دن کا وقت دے گا

سان فرانسیسکو: واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اکثر نئے فیچر متعارف کرواتا ہے۔ اب واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک ایک خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ نے بتایا ہے کہ اب صارفین کسی بھی پیغام کو ڈیلیٹ کرنے میں دو دن کا وقت لے سکتے ہیں۔ کمپنی نے ٹویٹر کے ذریعے یہ جانکاری دی ہے۔ اس قبل یہ حد صرف 1 گھنٹہ 8 منٹ اور 16 سیکنڈ تھی، لیکن اب صارفین دو دن تک میسج ڈیلیٹ کر سکیں گے۔ WhatsApp now Gives you Over Two Days to Delete a Message

میٹا کی ملکیت والے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے تصدیق کی ہے کہ اب وہ صارفین کو پیغامات بھیجے جانے کے دو دن تک ڈیلیٹ کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔ مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر واٹس ایپ نے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کے آپشن میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ نے ٹوئٹر پر لکھا' اپنے پیغام پر دوبارہ غور کر رہے ہیں؟ اب آپ کے پاس اپنے پیغام کو بھیجنے کے بعد اپنی چیٹ سے ڈیلیٹ کرنے کے لیے دو دن سے زیادہ کا وقت ہے۔ واٹس ایپ صارفین کو پیغامات بھیجنے کے دو دن اور 12 گھنٹے تک ڈیلیٹ کرنے کی اجازت دے گا۔ اس سے پہلے یہ حد صرف 1 گھنٹہ 8 منٹ اور 16 سیکنڈ تھی۔

دریں اثنا، پلیٹ فارم جلد ہی ایک نیا فیچر جاری کرے گا جو گروپ ایڈمنز کو ہر ایک کے لیے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کی صلاحیت فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ گوگل پلے بیٹا پروگرام کے ذریعے ایک نئی اپ ڈیٹ لا رہا ہے، جو ورژن 2.22.1.7.12 تک لاتا رہا ہے اور گروپ ایڈمنز کو ہر کسی کے لیے کوئی بھی پیغام حذف کرنے کی اجازت دے گا۔

میٹا کی ملکیت والا پلیٹ فارم صارفین کو ایپ میں مستقبل کے اپ ڈیٹس کے لیے اپنے ٹیکسٹ پیغامات میں ترمیم کرنے کی اجازت دینے پر بھی کام کر رہا ہے۔ حال ہی میں ویب سائٹ کی جانب سے شیئر کیے گئے ایک اسکرین شاٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ میسجنگ پلیٹ فارم ایک نیا آپشن تیار کر رہا ہے، جس سے صارفین پیغام بھیجنے کے بعد کسی بھی قسم کی غلطی کو درست کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.