ETV Bharat / science-and-technology

Vivo V27 Series Launched: ویوو نے بھارت میں نیا فون لانچ کیا - Vivo New Mobile Phones to Launch in 2023

ویوو نے بھارت میں نیا موبائل سیٹ Vivo V27 اور Vivo V27 Pro لانچ کیا ہے۔ جس میں کئی نئے فیچر شامل ہے۔ دونوں فون میں 50MP کا سیلفی کیمرہ دیا گیا ہے۔ Vivo V27 series launched in India

ویوو نے بھارت میں اپنا نیا فون لانچ کیا
ویوو نے بھارت میں اپنا نیا فون لانچ کیا
author img

By

Published : Mar 3, 2023, 10:24 AM IST

حیدرآباد: ویوو نے دو نئے اسمارٹ فونز - Vivo V27 اور V27 Pro لانچ کیا ہے۔ دونوں اسمارٹ فونز برانڈ کی V27 سیریز کے حصہ ہیں، جو پریمیم مڈ رینج سیگمنٹ میں آتے ہیں۔ دونوں ہینڈ سیٹس میں برانڈ نے MediaTek Dimensity پروسیسر، Android 13 پر مبنی Funtouch OS 13 اور 50MP کا ٹرپل رئیر کیمرہ سیٹ اپ دیا ہے۔

آپ ان ہینڈ سیٹس کو فلپ کارٹ اور کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ سے خرید سکتے ہیں۔ دونوں ہینڈ سیٹ کورڈ سکرین کے ساتھ آتے ہیں، جبکہ اسمارٹ فونز کافی پتلا ہے جس کی وجہ سے وہ پریمیم لگتا ہے، تو آئیے اس مضمون کے ذریعے جانتے ہیں اس فون کی قیمت اور دیگر خصوصیات۔

Vivo V27 سیریز کی قیمت اور سیل

یہ اسمارٹ فونز کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ کے ساتھ فلپ کارٹ سے بھی خریدے جاسکتے ہیں۔ Vivo V27 Pro کی قیمت 37,999 روپے سے شروع ہوتی ہے۔ یہ قیمت فون کے 8 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی ہے۔

وہیں اس کا 8 جی بی ریم + 256 جی بی اسٹوریج ویرینٹ 39,999 روپے اور 12 جی بی + 256 جی بی اسٹوریج ویرینٹ 42,999 روپے میں لانچ کیا گیا ہے جبکہ Vivo V27 کا 8GB ،RAM + 128GB اسٹوریج ویرینٹ 32,999 روپے میں دستیاب ہے۔

اس اسمارٹ فونز پر 3500 روپے کا کیش بیک ICICI بینک اور دیگر بینک کارڈز پر دستیاب ہے۔ فی الحال آپ ان اسمارٹ فونز کو پری بک بھی کر سکتے ہیں۔

فون کی خصوصیات کیا ہیں؟

Vivo V27 Pro میں 6.78 انچ کا سپر AMOLED ڈسپلے ہے، جو 3D کورڈ کے ساتھ آتا ہے۔ اسکرین 120Hz ریفریش ریٹ اور FHD+ ریزولوشن کو سپورٹ کرتا ہے۔ اس میں MediaTek Dimensity 8200 پروسیسر دیا گیا ہے۔ فون Android 13 پر مبنی Funtouch OS پر کام کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ہینڈ سیٹ کو پاور دینے کے لیے، کمپنی نے 4600mAh کی بیٹری لگائی ہے، جو 66W فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس میں ٹرپل رئیر کیمرہ سیٹ اپ ہے، جس کا مین لینس 50MP ہے۔ اس کے علاوہ 8MP وائیڈ اینگل لینس اور 2MP میکرو لینس دستیاب ہیں۔ فرنٹ میں کمپنی نے 50MP سیلفی کیمرہ دیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.