ETV Bharat / science-and-technology

Paytm Working On New Feature: بغیر یو پی آئی پن کے ہوگا ٹرانجیکشن

Paytm اور PhonePe دونوں کمپنیاں ایک نئے فیچر پر کام کر رہے ہیں۔ اس فیچر کے لانچ ہونے کے بعد UPI PIN کا استعمال کئے بغیر ٹرانجیکشن کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ UPI Lite allows you to pay without PIN

بغیر یو پی آئی پن کے ہوگا ٹرانجیکشن
بغیر یو پی آئی پن کے ہوگا ٹرانجیکشن
author img

By

Published : Feb 7, 2023, 2:20 PM IST

حیدرآباد: ڈیجیٹل پیمنٹ کا استعمال کافی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ لوگ Paytm اور PhonePe کا استعمال UPI پیمنٹ کرنے میں کرتے ہیں۔ اب دونوں کمپنیاں ایک نئی فیچر پر کام کر رہی ہیں۔ بغیر UPI PIN کا استعمال کئے ٹرانجیکشن پورا کیا جاسکتا ہے۔ یہ فیچر انسٹینٹ پیمنٹ کرنے میں کافی کام آئے گا۔

تاہم، لین دین کی حد صرف 200 روپے تک ہو سکتی ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں کمپنیاں UPI لائٹ کو اینٹیگریٹ کرنے کے اڈوانس اسٹیج میں ہیں۔ اس رپورٹ کو دی اکنامک ٹائمز نے شائع کیا ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پہلے پے ٹی ایم اپنے ایپ کے لیے یو پی آئی لائٹ سروس کو ایک ماہ کے اندر جاری کرے گی۔ اس کے بعد PhonePe اس سروس کو متعارف کرائے گا۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو UPI لائٹ سروس جاری کرنے والا Paytm پہلا تھرڈ پارٹی ایپ بن جائے گا۔

چھوٹا لین دین میں فائدہ ہوگا

اس کے علاوہ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ Fintech کمپنی Slice بھی UPI Lite سروس کو اپنے پلیٹ فارم پر جاری کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ، نوجوان صارفین چھوٹی رقم کے لین دین کو مکمل کر سکتے ہیں۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ UPI لائٹ سروس گزشتہ سال ریزرو بینک آف انڈیا نے شروع کی تھی۔ یہ صارفین کو انٹرنیٹ یا UPI پن کی توثیق کے بغیر بھی کم قیمت کی رقم منتقل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ وولیٹ کے ذریعے 200 روپے تک کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

NPCI نے پچھلے سال مارچ میں کہا تھا کہ کل UPI لین دین کا تقریباً 50 فیصد 200 روپے یا اس سے کم کا ہے۔ تھرڈ پارٹی پلیٹ فارمز میں اس کا انضمام اس طرح کے لین دین کو بہت آسان بنا دے گا۔ تاہم دونوں کمپنیوں کی جانب سے اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.