ETV Bharat / science-and-technology

Uber to Introduce Electric Cabs in India اوبر کی جانب سے بھارت میں الیکٹرک کیب کو متعارف کیا جائے گا

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 4:29 PM IST

رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم اوبر نے دہلی-این سی آر کے کچھ حصوں میں صارفین کے لیے برقی گاڑیوں کی (ای وی) فراہمی شروع کردی ہے۔ حالانکہ الیکٹرک ٹیکسیاں صرف طے شدہ دوروں کے لیے دستیاب ہیں۔ Ride hailing platform Uber

اوبر بھارت میں الیکٹرک کیب متعارف کرائے گا

نئی دہلی: ایک میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم اوبر نے دہلی-این سی آر کے کچھ حصوں میں صارفین کے لیے برقی گاڑیوں کی (ای وی) فراہمی شروع کردی ہے۔ حالانکہ الیکٹرک ٹیکسیاں صرف طے شدہ دوروں کے لیے دستیاب ہیں۔ TechCrunch کے مطابق، Uber نے یہ نہیں بتایا کہ بھارت میں اس کے پلیٹ فارم پر کتنی EV کیبس چل رہے ہیں، لیکن اس بات پر زور دیا کہ وہ کئی بڑے پارٹنرز، OEM اور چارجنگ انفرا پرووائیڈرز کے ساتھ "آہستہ آہستہ EV کاروبار کو بڑھانے کے لئے کام کررہا ہے۔ Uber to Introduce Electric Cabs in India

کمپنی کے ترجمان کے حوالے سے کہا گیا کہ "بھارت میں ایک سرکردہ موبلٹی ایپ کے طور پر، ہم حکومت ہند کے اخراج کے اہداف کی حمایت کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ مزید برقی گاڑیاں (چاہے وہ دو، تین یا اس سے زیادہ ہوں) بھارتی شہروں میں متعارف کرائی جائیں گی۔ آنے والے مہینوں میں چار پہیہ گاڑیاں بھی دیکھنے کو ملے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے اگلے چند سالوں میں اپنے بیڑے کو برقی بنانے کے لیے رائیڈ ہیلنگ کمپنیوں میں اضافہ کررہا ہے اس موقع پر Uber کا یہ اقدام بہت اہم ہے۔

مزید پڑھیں:

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ پہل تیل کی درآمدات پر انحصار کو کم کرنے اور 2015 کے پیرس موسمیاتی تبدیلی کے معاہدے سے اپنی وابستگی کو پورا کرنے اور فضائی آلودگی کو کم کرنے کے مرکز کے عہد کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر دہلی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے پورے شہر میں 1,000 EV چارجنگ پوائنٹس لگائے ہیں تاکہ EV گاڑیوں میں اضافہ کیا جاسکے۔ Uber to Introduce Electric Cabs in India

آئی اے این ایس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.