ETV Bharat / science-and-technology

Twitter Blue is Back: ٹویٹر نے بلیو سبسکرپشن پھر سے لانچ کیا - Blue subscription requires verified phone number

مسک نے ٹویٹر بلیو سبسکرپشنز کو منگل سے دوبارہ لانچ کیا ہے۔ صارفین کو اب سائن اپ کرنے کے لیے محض تصدیق شدہ فون نمبر درکار ہوگا۔ Twitter Blue is Back

ٹویٹر بلیو سبسکرپشن پھر سے لانچ ہوا
ٹویٹر بلیو سبسکرپشن پھر سے لانچ ہوا
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 12:58 PM IST

نئی دہلی: مسک نے ٹویٹر بلیو سبسکرپشنز کو منگل کے روز سے دوبارہ تصدیق کے ساتھ لانچ کیا ہے۔ صارفین کو اب سائن اپ کرنے کے لیے ایک تصدیق شدہ فون نمبر درکار ہے۔ ایلون مسک نے اعلان کیا کہ وہ آنے والے مہینوں میں تمام پرانے بلیو بیجز کو مرحلہ وار ختم کر دیں گے۔ تصدیق کے ساتھ بلیو سبسکرپشن سروس کی قیمت اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ماہانہ $8 اور آئی فون صارفین کے لیے $11 ہے۔ Twitter Blue is back as Musk announces to remove all legacy verified badges

کمپنی نے کہا، "آج سے جب آپ اپنے اکاؤنٹ کو سبسکرائب کریں گے، تو آپ کو ایڈٹ ٹویٹ 1080پی ویڈیو اپلوڈ ریڈر موڈ اور ایک بلیو چیک مارک سمیت دیگر خصوصیات تک رسائی حاصل ہو گی۔ مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم نے کہا کہ "نیلے چیک مارکس والے صارفین کو اسکام، اسپام اور بوٹس نظر نہیں آئیں گے۔" بلیو بیج کو سبسکرائب کرنے کے لیے، آپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کم از کم 90 دن پرانا اور تصدیق شدہ فون نمبر ہونا چاہیے۔مسک نے کہا کہ بیسک بلیو میں اشتہارات کی نصف تعداد ہوگی۔ ہم اگلے سال بغیر کسی اشتہار کے اعلی درجے کی سروس پیش کریں گے۔ چند مہینوں میں، ہم تمام پرانے بلیو چیکس کو ختم کر دیں گے۔ Twitter Blue is Back

مزید پڑھیں:

ٹویٹر نے کہا، "سبسکرائبر اپنے ہینڈل، ڈسپلے، نام یا پروفائل فوٹو خود تبدیل کر سکیں گے، لیکن اگر وہ ایسا کرتے ہیں، تو وہ عارضی طور پر نیلے نشان سے محروم ہو جائیں گے جب تک کہ ان کے اکاؤنٹ کا دوبارہ جائزہ نہیں لیا جاتا،" مسک نے گزشتہ ماہ تصدیق کے ساتھ بلیو سبسکرپشن پلان شروع کیا تھا، لیکن بعد میں بڑے تنازع کے بعد اسے روک دیا گیا کیونکہ پلیٹ فارم پر کئی جعلی اکاؤنٹس سامنے آئے، برانڈز اور مشہور شخصیات کی نقل کررہے تھے۔ Twitter Blue is back as Musk announces to remove all legacy verified badges

مزید پڑھیں:

آئی اے این ایس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.