ETV Bharat / science-and-technology

Electric Car Maker Tesla: ٹیسلا نے تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ 343,830 گاڑیوں کی ڈلیوری کی - الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا

الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے دوسری سہ ماہی کی کمزور کارکردگی کے بعد تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ 343,830 گاڑیوں کی ڈیلیوری کی ہے۔ Electric Car Maker Tesla

ٹیسلا نے تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ 343,830 گاڑیوں کی ڈلیوری کی

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 5:31 PM IST

سان فرانسسکو: الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے دوسری سہ ماہی کی کمزور کارکردگی کے بعد تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ 343,830 گاڑیوں کی ڈیلیوری کی ہے۔ کمپنی نے کہا کہ اس نے 365,000 گاڑیاں تیار کیں اور 343,000 سے زیادہ گاڑیاں ڈیلیوری کی۔ Electric Car Maker Tesla

ایلن مسک کے زیر انتظام چلنے والی کمپنی نے اتوار کو جاری ایک بیان میں کہا کہ 'کاروں کی علاقائی مینوفیکچرنگ کی وجہ سے ہر سہ ماہی کے آخر میں ڈیلیوی کی تعداد میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ Tesla delivered a record 343,830 vehicles during the third quarter of 2022

مزید پڑھیں:

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ "تیسری سہ ماہی میں، کمپنی نے ہر ہفتے گاڑیوں کی فینوفکچرنگ سے زیادہ علاقائی مکس کی طرف توجہ مرکوز کیا، جس کی وجہ سے سہ ماہی کے آخر میں کاروں کی آمدورفت میں اضافہ ہوا ہے۔" Tesla delivered a record 343,830 vehicles during the third quarter of 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.