ETV Bharat / science-and-technology

Elon Musk on SpaceX اسپیس ایکس یوکرین اسٹار لنک کو غیر معینہ مدت تک فنڈ نہیں دے سکتا، مسک

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 11:45 AM IST

ایلن مسک نے کہا ہے کہ ان کی راکٹ فرم اسپیس ایکس غیر معینہ مدت کے لیے یوکرین کی اسٹار لنک انٹرنیٹ سروس کو فنڈ نہیں دے سکتی۔ spacex ukraine cannot fund starlink indefinitely

اسپیس ایکس یوکرین اسٹار لنک کو غیر معینہ مدت تک فنڈ نہیں دے سکتا، مسک

واشنگٹن: ایلن مسک نے کہا ہے کہ ان کی راکٹ فرم اسپیس ایکس غیر معینہ مدت کے لیے یوکرین کی اسٹار لنک انٹرنیٹ سروس کو فنڈ نہیں دے سکتی۔ مسک نے کہا کہ اسٹار لنک پر ہرماہ تقریباً 20 ملین ڈالر خرچ ہو رہا ہے۔ جو کہ بہت مہنگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپیس ایکس نے یوکرین میں اسٹارلنک کو فعال کرنے اور اس کی مدد کرنے کے لیے تقریباً 80 ملین ڈالر خرچ کیے ہیں۔ اس سے قبل اکتوبر میں مسک نے ٹویٹ کرتے ہوئے ایک تجویز پیش کی تھی کہ یوکرین روس کے کریمیا کے الحاق کو قبول کرے اور روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں میں ریفرنڈم کی اجازت دے۔ کریملن نے اس تجویز کا مثبت جواب دیا تھا۔ spacex ukraine cannot fund starlink indefinitely

لیکن جرمنی میں یوکرین کے سفیر آندریج میلنک نے ٹویٹ کیا جس میں مسک کو حلف لفظ کا استعمال کرتے ہوئے دورجانے کے لئے کہا گیا۔ جمعہ کو سفیر کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے مسٹر مسک نے کہا کہ ہم ان کی سفارش پر عمل کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Satellite Internet Service Launched in Japan ایلون مسک نے جاپان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کا آغاز کیا

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے جمعہ کو اسٹار لنک سسٹم بنانے والی اپنی خلائی کمپنی کا ذکرکرتے ہوئے ٹویٹ کیا، "اسپیس ایکس ماضی کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے نہیں کہہ رہا ہے، لیکن وہ موجودہ سسٹمز کو غیر معینہ مدت تک فنڈ نہیں دے سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر کے مشیر نے کہا کہ یوکرین اسٹار لنک اس کا حل نکالے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.