ETV Bharat / science-and-technology

Snapchat to Introduce Three Features اسنیپ چیٹ تین نئے فیچرز جلد متعارف کرائے گا - Snapchat adds customization options

مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم اسنیپ چیٹ اپنی پیڈ سبسکرپشن سروس 'اسنیپ چیٹ پلس' میں تین نئے فیچرز شامل کرنے والا ہے۔ Snapchat Will Introduce Three Features

اسنیپ چیٹ تین نئے فیچر جلد متعارف کرائے گا

author img

By

Published : Dec 23, 2022, 11:52 AM IST

سان فرانسسکو: مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم اسنیپ چیٹ اپنی پیڈ سبسکرپشن سروس 'اسنیپ چیٹ پلس' میں تین نئے فیچرز شامل کر رہا ہے، جس میں کسٹمائزیشن آپشن بھی شامل ہے۔ ٹیک کرنچ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق Snapchat Plus کے سبسکرائبرز اب کیمرہ کیپچر بٹن، ایپلیکیشن آئیکن، اور دیگر ایپ کو حسب ضرورت مزید ذاتی بناسکتے ہیں۔ Snapchat will introduce three new features soon

صارفین کیمرہ کیپچر بٹن کو دل یا ساکر بال جیسے کسی خاص رنگ یا شکل میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سبسکرائبرز اب نئے 'چیٹ وال پیپر' فیچر کے ساتھ اپنی چیٹس میں کسٹم بیک گراؤنڈ شامل کر سکتے ہیں۔ سبسکرائبرز نئے 'گفٹنگ' فیچر کے ساتھ کسی دوست کو اسنیپ چیٹ پلس سبسکرپشن بھی بھیج سکتے ہیں۔ پلیٹ فارم نے اکتوبر میں اعلان کیا تھا کہ وہ ان تینوں فیچر کو اسی مہینے میں متعارف کرائے گا۔

مزید پڑھیں:

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گفٹنگ فیچر کے ساتھ، صارفین 12 ماہ کی اسنیپ چیٹ پلس سبسکرپشن اپنے دوست کو $39.99 میں بھیج سکتے ہیں۔ اگست میں، اسنیپ نے اعلان کیا تھا کہ اس کی پریمیم سروس اسنیپ چیٹ پلس کے 1 ملین سبسکرائبرز ہو گئے ہیں۔ اور پلیٹ فارم نے صارفین کو اپنے تجربے کو اپنی مرضی کے مطابق کرنے کی اجازت دینے کے لیے نئے فیچرز کا آغاز کر دیا ہے۔ Snapchat will introduce three new features soon

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ میسجنگ پلیٹ فارم اسنیپ چیٹ نے آئی فون صارفین کے لیے iOS 16 لاک اسکرین ویجیٹ سمیت ایک نیا فیچر کزشتہ دنوں متعارف کرایا تھا۔ فیچر لانچ ہونے کے بعد کمپنی نے کہا تھا کہ یہ فیچر دوستوں کے ساتھ چیٹنگ کو آسان بنانے میں مدد کرے گا۔ Snapchat New Feature Launches

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.