ETV Bharat / science-and-technology

Samsung will Cut Smartphone Prices: سام سنگ تہوار کے موقع پر اپنے کچھ اسمارٹ فون کی قیمتوں میں کمی کرے گا - گلیکسی سیریز کے اسمارٹ فونز

سام سنگ آئندہ آنے والے تہواروں کے پیش نظر اپنے کچھ پریمیم گلیکسی سیریز کے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر سکتا ہے۔ Samsung to slash smartphone prices on festival

سام سنگ تہوار کے موقع پر اپنے کچھ اسمارٹ فون کی قیمتوں میں کمی کرے گا

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 2:19 PM IST

نئی دہلی: سام سنگ آئندہ آنے والے تہواروں کے پیش نظر اپنے کچھ پریمیم گلیکسی سیریز کے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر سکتا ہے۔ ذرائع نے IANS کو بتایا کہ Galaxy S21 FE 5G اور Galaxy S20 FE 5 کی قیمتوں میں سب سے بڑی کٹوتی ہوگی۔ Samsung to slash smartphone prices on festival

گلیکسی (Galaxy S21 FE 5G) (49,999 روپے) میں ہے جبکہ Flipkart پر 32,000 سے 35,000 روپے کے درمیان دستیاب ہوگا۔ وہیں Galaxy S20 FE 5G کی قیمت (40,000 روپے) ہے جبکہ Amazon پر 27,000 سے 30,000 روپے کے درمیان اب تک کی سب سے کم قیمت پر دستیاب ہوگا۔

مزید پڑھیں:

سام سنگ انڈیا ایمیزون پر گریٹ انڈیا فیسٹیول اور فلپ کارٹ پر بگ بلین ڈیز کے دوران دیگر سودوں کو بھی منظر عام پر لائے گا۔ جو اگلے ہفتے شروع ہونے والا ہے۔ Samsung to slash smartphone prices on festival

مزید پڑھیں:

کمپنی Galaxy S22 Plus اور S22، Galaxy Z Fold 3 اور Flip 3 کے ساتھ ساتھ Galaxy M اور F سیریز کے اسمارٹ فونز پر تہوار کی پیشکشوں کا اعلان کرے گی۔ Samsung to slash smartphone prices on festival

سام سنگ کو 1 ستمبر تک بھارت میں حال ہی میں لانچ ہوئے Galaxy Z Flip 4 اور Galaxy Z Fold 4 فولڈ ایبل اسمارٹ فونز کے لیے ایک لاکھ پری بکنگ آرڈر موصول ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

(آئی اے این ایس)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.