ETV Bharat / science-and-technology

Samsung Launched Smartphone: سام سنگ نے بھارت میں گلیکسی اے سیریز کا اسمارٹ فون لانچ کیا - Samsung launched smartphone in India

کنزیومر الیکٹرانکس برانڈ سام سنگ نے پیر کو بھارتی صارفین کے لیے Galaxy A سیریز کے تحت ایک نیا اسمارٹ فون Galaxy A04S متعارف کرایا ہے، جو ریٹیل اسٹورز، Samsung.com اور دیگر آن لائن پورٹلز پر 13,499 روپے میں دستیاب ہے۔

سام سنگ نے بھارت میں گلیکسی اے سیریز کا اسمارٹ فون لانچ کیا

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 10:37 AM IST

نئی دہلی: کنزیومر الیکٹرانکس برانڈ سام سنگ نے پیر کو Galaxy A سیریز کے تحت ایک نیا اسمارٹ فون Galaxy A04S متعارف کرایا ہے، جو بھارتی صارفین کے لیے 90Hz ریفریش ریٹ اور 5000mAh بیٹری کے ساتھ آتا ہے۔ اسمارٹ فون تین رنگوں میں دستیاب ہے، جس کی قیمت 4GB + 64GB ویرینٹ کے لیے 13,499 روپے ہے۔ یہ ریٹیل اسٹورز، Samsung.com اور دیگر آن لائن پورٹلز پر دستیاب ہے۔

کمپنی نے ایک بیان میں کہا، "Galaxy A04S میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی پلس انفینیٹی ڈسپلے ہے۔ اس کے علاوہ ڈیوائس میں 64 جی بی ان بلٹ اسٹوریج بھی ہے۔ Samsung Launch New Galaxy A-Series Phones in India

کمپنی نے کہا، "نئے ڈیوائس پر چاہے آپ کوئی بھی گیم کھیل رہے ہوں یا اپنی پسندیدہ ویب سیریز دیکھ رہے ہوں، تو ڈیوائس آپ کو بلوٹوتھ ہیڈ سیٹ Dolby Atmos سپورٹ کے ساتھ سنیما کی دنیا میں لے جاتا ہے۔ "

Galaxy A04S میں 50 میگا پکسل کا مین کیمرہ ہے اور اس میں f/2.4 لینس کے ساتھ ڈیپتھ سینسر اور میکرو کیمرہ بھی ہے، جو آپ کو قریب سے بھی تصاویر لینے کے قابل بناتا ہے۔ وہیں 5MP کا فرنٹ کیمرہ ہے جو ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو دلکش سیلفی کے خواہاں ہیں۔

مزید پڑھیں:

فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جس میں 15W اڈاپٹیو فاسٹ چارجنگ ہے، جو 2 دن تک بیٹری بیک اپ دیتی ہے۔ یہ AI پاور مینجمنٹ کے ساتھ آتا ہے جو بیٹری کی زندگی کو بہتر بناتا ہے۔ Samsung Launch New Galaxy A-Series Phones in India

کمپنی نے کہا کہ RAM پلس کے ساتھ اندرونی ROM میموری کا استعمال کرتے ہوئے 4GB RAM کو 8GB تک بڑھایا جاسکتا ہے۔

(آئی اے این ایس)

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.