ETV Bharat / science-and-technology

New CEO Appointed for Twitter: ایلون مسک نے ایکس/ٹوئٹر کیلئے نئی سی ای او کا اعلان کیا - لنڈا یاکارینو ٹوئیٹر کی نئی سی ای او

ایلون مسک نے کہا یہ اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہوں کہ میں نے ایکس/ٹوئٹر کے لیے ایک نئی سی ای او کی خدمات حاصل کی ہیں۔ وہ چھ ہفتوں میں کام شروع کر دیں گی۔

ٹوئٹر کے لیے نئی سی ای او کا تقرر:ایلون مسک

author img

By

Published : May 12, 2023, 10:57 AM IST

امریکی ارب پتی ایلون مسک نے کہا کہ انہوں نے ایکس/ٹوئٹر کے لیے ایک نئی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کی ہے اور وہ چھ ہفتوں میں کام کرنا شروع کر دیں گی۔ ایلون مسک نے کہا یہ اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہوں کہ میں نے ایکس/ٹوئٹر کے لیے ایک نئی سی ای او کی خدمات حاصل کی ہیں۔ وہ چھ ہفتوں میں کام شروع کر دے گی۔ ایلون مسک نے یہ بھی کہا کہ وہ پروڈکٹ، سافٹ ویئر اور سسٹم کے آپریشنز کی نگرانی کے لیے ایکس/ٹوئٹر پر ایک ایگزیکٹو چیئرمین اور سی ای اومیں اپنا رول بدل رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:Huge Discount On Google Pixel 7A گوگل پکسل 7 اے پر فلپ کارٹ کی بھاری چھوٹ

مزید پڑھیں:Tata Tiago EV: ٹاٹا کی ٹیاگو الیکٹرک کار لوگوں کی پہلی پسند

مزید پڑھیں:WhatsApp Introduces Three New Features صارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ پر تین نئے فیچرز متعارف

وال اسٹریٹ جرنل نے جمعرات کو اس معاملے سے واقف لوگوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ این بی سی یو یونیورسل میں ایڈورٹائزنگ کی سربراہ لنڈا یاکارینو ٹویٹر کی نئی سی ای او بننے کے لیے بات چیت کر رہی تھیں۔ این بی سی یو کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ یاکارینو این بی سی یو کو آگے بڑھانے کے لیے کافی کام کر رہی تھیں۔ کمپنی کا مشتہرین کے لیے سالانہ پروگرام پیر کو نیویارک میں منعقد ہونے والا ہے۔میڈیا نے یہ بھی کہا کہ ٹویٹر نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ واضح رہے کہ حال ہی میں ٹوئیٹر نے کئی تبدیلیاں لائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.