ETV Bharat / science-and-technology

Netflix نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئر کرنا مہنگا پڑے گا - نیٹ فلکس کا نیا فیچر لانچ

نیٹ فلکس کا نیا فیچر صارفین کو مایوس کررہا ہے۔ کمپنی اس فیچر کے ساتھ پاس ورڈ شیئرنگ کو بند کر رہی ہے۔ Netflix Password Sharing Crackdown Is Happening

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئر کرنا مہنگا پڑے گا

author img

By

Published : Feb 9, 2023, 5:22 PM IST

حیدرآباد: نیٹ فلکس نے ایک نیا فیچر جاری کیا ہے جس سے صارفین مایوس ہو رہے ہیں۔ کیونکہ کمپنی اس فیچر کے ساتھ پاس ورڈ شیئرنگ کو بند کر رہی ہے۔ کمپنی اس فیچر کو کئی ممالک میں متعارف کروا چکی ہے۔ تاہم اس کے بارے میں پہلے ہی خبریں آ چکی تھیں۔ لیکن کمپنی فیچر اب جاری کررہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کینیڈا، نیوزی لینڈ، پرتگال اور اسپین میں پاس ورڈ شیئرنگ پر کریک ڈاؤن کر رہا ہے۔ اس سے قبل میں کمپنی نے اس فیچر کو چلی، کوسٹاریک، پیرو اور دیگر ممالک میں ٹیسٹ کرچکی ہے۔ کمپنی کے مطابق نیٹ فلکس اکاؤنٹ صرف گھر کے افراد کے ساتھ شیئر کیا جا سکتا ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ ایک ہی جگہ پر رہنے والے اکاؤنٹ کے مالکان اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔ Netflix اب ہر اکاؤنٹ کے لیے ایک لوکیشن سیٹ کرے گا۔ کمپنی نے کہا کہ اگر آپ اکاؤنٹ کو گھر سے باہر (دو افراد تک) شیئر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو سٹینڈرڈ یا پریمیم ٹیر کا سبسکربشن لینا ہوگا۔ اس کے لیے صارفین کو فیس بھی ادا کرنے ہوں گے۔ کینیڈا اور نیوزی لینڈ میں اس کی قیمت $8 اور اسپین میں €6 ہے۔ کمپنی نے مزید کہا ہے کہ صارفین اب بھی اپنے ذاتی آلات پر Netflix دیکھ سکتے ہیں یا نئے TV میں لاگ ان کر سکتے ہیں جیسا کہ وہ ہوٹلز یا ہالی ڈے رینٹل میں کرتے ہیں۔

Netflix نے حال ہی میں ایک نیا فیچر جاری کیا ہے۔ اس کی مدد سے صارفین ٹریک کر سکتے ہیں کہ ان کے نیٹ فلکس اکاؤنٹ تک کتنے لوگوں کی رسائی ہے۔ اس کے لیے، آپ کو صرف اپنے اکاؤنٹ تک رسائی اور آلات کا انتظام کرنے والے سیکشن میں جانا ہوگا۔ صارفین کی تمام تفصیلات یہاں نظر آئیں گے۔ اس میں ڈیوائس کی لوکیشن اور IP پتہ بھی شامل ہے۔ مانا جارہا ہے کہ کمپنی جلد ہی بھارت میں پاس ورڈ شیئرنگ کریک ڈاؤن متعارف کروا سکتی ہے۔ اس سے صارف کی پاس ورڈ شیئرنگ میں لیمٹ لگا دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.