ETV Bharat / science-and-technology

Lenovo Launched New Tablet لینووو نے بھارت میں نیا ٹیبلیٹ لانچ کیا

لینووو نے بھارت میں اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ 'ٹیب ایم 10 پلس لانچ کیا ہے۔ لینووو کا یہ ڈیوائس لینووو ڈاٹ ان اور امیزن ڈاٹ ان پر دستیاب ہے۔ Lenovo launched new tablet in India

لینووو نے بھارت میں نیا ٹیبلیٹ لانچ کیا
لینووو نے بھارت میں نیا ٹیبلیٹ لانچ کیا
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 4:41 PM IST

بنگلورو: لینووو نے بدھ کو بھارت میں اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ 'ٹیب ایم 10 پلس (تیسری ورزن)' لانچ کیا ہے۔ ٹیبلیٹ کی قیمت صرف وائی فائی ماڈل کے لیے 19,999 روپے جب کہ ایلٹی ئی ویرینٹ کے لیے 21,999 روپے ہے۔ لینووو کا یہ ڈیوائس لینووو ڈاٹ ان اور امیزن ڈاٹ ان پر دستیاب ہے۔

لینووو انڈیا ٹییلیٹ اور اسمارٹ ڈیوائس کے ڈائریکٹر پنکج ہرجائی نے ایک بیان میں کہا ہے، "سیکھنے اور تفریح ​​​​کے لیے یہ ایک بہترین ڈیوائس ہے۔ Lenovo launched new tablet in India

ہرجائی نے کہا، "اس میں بہترین ڈسپلے لگے ہوئے ہیں، لینووو کے صارف جس طرح سے امید کرتے ہیں ٹھیک ویسے ہی ہے، اس کے ساتھ ہی ڈیوائس میں بہترین اسمارٹ فیچرز بھی ہیں۔"

مزید پڑھیں:

نیا ٹیب ایم 10 پلس (تیسری ورزن) کو کمپیکٹ فارم فییکٹر میں پیک کیا گیا ہے، اس کے علاوہ طاقتور پروسیسر کے ساتھ بہترین ملٹی میڈیا تجربے کے لیے ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔ ان میں 15:9 اسپیکٹ ریشیو، 10-پوائنٹ ملٹی-ٹچ اور 400 نٹس برائٹنس کے ساتھ 10.61-انچ 2K IPS ایلسیڈی ڈسپلے ہے۔ Lenovo unveils new M10 Plus (3rd Gen) tablet

مزید پڑھیں:

کمپنی نے کہا کہ ٹی یووی رینلینڈ لو بلیو لائٹ سرٹیفیکیشن کے ساتھ، نقصان دہ نیلی لائٹ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے، جس سے صارف فلم دیکھنے کا بہترین لطف لے سکتے ہیں یا آنکھوں پر دباؤ ڈالے بغیر گھنٹوں پڑھ سکتے ہیں۔

(آئی اے این ایس)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.