ETV Bharat / science-and-technology

Lava New Smartphone: لاوا نے بلیز 5جی اسمارٹ فون کے نئے ویرینٹ کا اعلان کیا

لاوا نے جمعہ کو اپنے 'بلیز 5 جی' کا نیا ویرینٹ لانچ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ فون 11,499 روپے کی سستی قیمت پر 15 فروری سے فروخت کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ Lava Blaze 5G Announced With 6GB RAM in India

لاوا نے بلیز 5جی اسمارٹ فون کے نئے ویرینٹ کا اعلان کیا

author img

By

Published : Feb 11, 2023, 10:43 AM IST

نئی دہلی: اسمارٹ فون کے 4 جی بی ویرینٹ کی کامیابی کے بعد، گھریلو اسمارٹ فون برانڈ لاوا نے جمعہ کو اپنے 'بلیز 5 جی' کا ایک نیا 6 جی بی ویرینٹ لانچ کرنے کا اعلان کیا۔ نیا Blaze 5G 6GB ویرینٹ 15 فروری کو 11,499 روپے کی سستی قیمت پر فروخت کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔کمپنی نے اپنے ایک بیان میں ڈیوائس کی قیمت 16 فروری سے بڑھ کر 11,999 روپے ہو جائے گی، یہ ای کامرس پلیٹ فارم- Lava E-Store اور Amazon پر دستیاب ہوگا۔Blaze 5G دو رنگوں میں لانچ ہوگا۔ گلاس گرین اور گلاس بلیو گلاس بیک ڈیزائن کے ساتھ آئے گا۔

یہ MediaTek Dimensity 700 chipset سے تقویت یافتہ ہے اور اس میں لیگ فری یوزر تجربے کے لیے 6GB پلس 3GB اضافی ورچوئل ریم اور 128GB ROM شامل ہے۔ کمپنی نے کہا، "Blaze 5G 6GB میں EIS سپورٹ کے ساتھ 50MP AI ٹرپل رئیر کیمرہ اور مختلف کیمرہ فیچرز جیسے بیوٹی، HDR، نائٹ، پورٹریٹ، میکرو، پرو، UHD، پینوراما، سلو موشن، فلٹرز، GIF اور ٹائم لیپس جیسے دیگر کیمرا فیچرز کے ساتھ 2K ویڈیو ریکارڈنگ کی سہولت دستیاب ہے۔

ڈیوائس میں سیلفی کے لیے اسکرین فلیش کے ساتھ 8MP کا فرنٹ کیمرہ بھی لگایا گیا ہے۔ اور یہ 6.5 انچ ایچ ڈی پلس آپی ایس ڈسپلے کے ساتھ 90Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ آتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں 5,000mAh بیٹری پیک ہے اور یہ سائیڈ ماونٹڈڈ فنگر پرنٹ انلاک بھی پیش کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گھریلو اسمارٹ فون برانڈ Lava International نے گذشتہ دنوں اپنے صارفین کے لیے پہلا 5G اسمارٹ فون، Lava Blaze 5G لانچ کیا تھا، جس کی قیمت تقریباً 10,000 روپے رکھی تھی۔ 5G اسمارٹ فون کی پری بکنگ دیوالی 2022 کے آس پاس شروع ہوئی تھی۔ اس ڈیوائس کو انڈیا موبائل کانگریس (IMC) 2022 میں منظر عام پر لایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.