ETV Bharat / science-and-technology

European Space Agency: جامعہ کی طالبہ کو یوروپی خلائی ایجنسی نے ایوارڈ سے نوازا - ایشا کو یورپی خلائی ایجنسی نے اعزاز سے نوازا۔

جے ایم آئی کی سابق طالبہ ایشا کو یوروپی خلائی ایجنسی نے یوروپی انٹرپارلیامینٹری اسپیس کانفرنس(ای آئی ایس سی) میں ’اسپیشل مشن آف جیوری‘زمرے میں اسپیس سسٹین ایبیلیٹی ایوار 2021 سے سرفراز کیا ہے۔

جامعہ کی طالبہ کو یوروپی خلائی ایجنسی نے ایوارڈ سے نوازا

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 12:19 PM IST

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی سابق طالبہ ایشا کو یوروپی خلائی ایجنسی نے یوروپی انٹرپارلیامینٹری اسپیس کانفرنس(ای آئی ایس سی) میں ’اسپیشل مشن آف جیوری‘زمرے میں اسپیس سسٹین ایبیلیٹی ایوار 2021 سے سرفراز کیا ہے۔ Isha honored by European Space Agency

ایشا نے نئی سیٹیلائیٹس کے لیے منفرد سیلنگ ڈیوائس کا نظریہ واضع کیا ہے۔ یہ ایوارڈ نوجوان سائنس دانوں کو ہی دیا جاتاہے۔ ایشا نے سال 2013 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ شعبہ میکینکل انجینرینگ سے بیچلر آف ٹکنالوجی (بی ٹیک) مکمل کیا تھا۔

جامعہ کی سابق طالبہ ایشا کو ایوارڈ ملنے پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ نے انہیں مبارک باد دی ہے اور کہا کہ اس سے یونیورسٹی کی طالبات میں آگے بڑھنے کا جزبہ پیدا ہوگا۔ Isha honored by European Space Agency

مزید پڑھیں:

ایشا ڈپارٹمنٹ آف کمپونینٹ ڈولپمنٹ، لیئبنز۔انسٹی ٹیوٹ آف کمپوزٹ میٹریل جی ایم بی ایچ جرمنی میں بطور ریسرچ ایسوسی ایٹ اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی ٹیک مکمل کرنے کے بعد انہوں نے ڈیڑھ سال تک ایک کنسلٹنسی سروس میں کام کیا اور پھر نیانگ ٹکنالوجیکل یونیورسٹی ایرواسپیس میں ماسٹر کرنے کے لیے سنگا پور چلی گئی۔ ان کے والد ڈاکٹر انل کمار شعبہ ہندی،جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایسو سی ایٹ پروفیسر ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.