گجرات: ریلائنس جیو نے جمعہ کو کہا کہ گجرات Jio True 5G سروس حاصل کرنے والی بھارت کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی Jio True 5G اب بھارت کے 10 شہروں/علاقوں (بشمول دہلی-این سی آر) میں موجود ہے۔ Jio 5G service launched in all districts of Gujarat
جیو, ریلائنس فاؤنڈیشن اور جیو ایجوکیشن۔ فار۔ آل نام کے ایک منصوبے کے تحت گجرات میں 100 اسکولوں کو ڈیجیٹائز کرے گی ۔ Reliance کے Jio Infocomm Ltd کے چیئرمین آکاش ایم امبانی نے کہا، "گجرات پہلی ریاست ہے جہاں 100 فیصد ضلع ہیڈکوارٹر Jio True 5G نیٹ ورک سے جڑے ہوئے ہیں۔ ہم اس ٹیکنالوجی کی طاقت کو ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔ Jio 5G service launched in all districts of Gujarat
مزید پڑھیں:
Jio نے پہلے اعلان کیا تھا کہ True 5G اب پونے میں دستیاب ہوگا، جو 1Gbps تک کی رفتار سے لامحدود 5G ڈیٹا پیش کرے گا۔ 23 نومبر سے پونے میں Jio صارفین بغیر کسی اضافی قیمت کے ڈیٹا کا تجربہ کر سکیں گے۔ پچھلے ہفتے جیو نے پورے دہلی-این سی آر خطہ بشمول دہلی، گروگرام، نوئیڈا، غازی آباد، فرید آباد اور دیگر اہم مقامات پر Jio True 5G خدمات شروع کی ہے۔ Jio 5G service launched in all districts of Gujarat