ETV Bharat / science-and-technology

Chandrayaan 3 اسرو نے چندریان تھری سے لی گئی زمین اور چاند کی تصویریں جاری - اسرو نے چاند کا ویڈیو جاری کیا

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے جمعرات کی رات کو 14 جولائی کو سری ہری کوٹا سے لانچ کیے گئے چندریان -3 خلائی جہاز کے ذریعہ لی گئی تصاویر جاری کیں۔ Earth And Moon Images from Chandrayaan 3

اسرو نے چندریان تھری سے لی گئی زمین اور چاند کی تصویریں جاری

author img

By

Published : Aug 11, 2023, 7:52 AM IST

Updated : Aug 11, 2023, 8:42 AM IST

چنئی: انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے جمعرات کی رات کو 14 جولائی کو سری ہری کوٹا سے لانچ کیے گئے چندریان -3 خلائی جہاز کے ذریعہ لی گئی تصاویر جاری کیں۔ یہ خلائی گاڑی چاند کی سطح پر جائے گی اور اسے 5 اگست کو چاند کے مدار میں نصب کیا گیا۔

چندریان 3 سے لی گئی زمین کی تصویر
چندریان 3 سے لی گئی زمین کی تصویر

لینڈر امیجر (ایل آئی) کیمرے سے لی گئی زمین کی پہلی تصویر ہے۔ یہ تصویر 14 جولائی کو لی گئی تھی، جب چندریان 3 کوسری ہری کوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا۔

چندریان 3 سے لی گئی چاند کی تصویر
چندریان 3 سے لی گئی چاند کی تصویر

اسرو نے ٹویٹ کیا کہ "ندیان 3 مشن لانچ کے دن لینڈر امیج (LI) کیمرے سے چاند کی تصویر لی گئی"۔ یہ تصویر 6 اگست کو خلائی جہاز پر لینڈر ہوریزونٹل ویلوسیٹی کیمرے (ایل ایچ وی سی) کے ذریعے لی گئی چاند کی ہے جس میں چاند پر نیلے سبز رنگ کے گڑھے صاف دکھائی دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: Chandrayaan 3 چندریان 3 چاند کی سطح کے قریب پہنچ گیا

ہندوستان کا تیسرا قمری مشن چندریان -3 بدھ کو بتاریخ 9 اگست کو مدار میں نیچے لے جانے کے ایک اور کامیاب تجربے کے بعد چاند کی سطح کے قریب آگیا۔ اسرو نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ "چاند کی سطح کے قریب۔ چندریان 3 کا مدار آج کی کارروائی کے بعد کم ہو کر 174 کلومیٹر 1437x کلومیٹر رہ گیا ہے۔" خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق خلائی جہاز کو چاند کے قریب لانے کے لیے یہ عمل مزید دو بار کیا جائے گا۔

یو این آئی

Last Updated : Aug 11, 2023, 8:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.