حیدرآباد: ای کامرس پلیٹ فارم امیزن پر ہولی سیل شروع ہو گئی ہے، اس سیل کا فائدہ اٹھا کر آپ کئی پروڈکٹ کو بھاری ڈسکاؤنٹ پر خرید سکتے ہیں، امیزن سیل میں الیکٹرانکس سے لیکر فیشن تک کے پروڈکٹ موجود ہیں جس بھی دلچسپ ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے، امیزن کی اس سیل میں 70 فیصد تک کی چھوٹ مختلف پروڈکٹ پر مل رہی ہے۔ ای-کامرز پلیٹ فارم سے آپ ہربل گلال سے لیکر موبائل فون تک خرید سکتے ہیں۔ آئیے آپ کو اس مضمون کے ذریعے کچھ خاص آفرز کے بارے میں بتاتے ہیں۔
امیزن سیل میں آفرز کیا ہیں؟
یہاں سے آپ ہیڈ فون اور سپیکر کو 70 پرسنٹ کے ڈسکاؤنٹ پر خرید سکتے ہیں۔ وہیں اسمارٹ فون پر 40 پرسنٹ کی چھوٹ مل رہی ہے۔ پلیٹ فارم سے آپ الیکسا پروڈکٹ 2999 روپے کی ابتدائی قیمت پر خرید سکتے ہیں۔ وہیں کیمرا اور لینس پر 60 پرسنٹ کی چھوٹ مل رہی ہے۔ سیل کا فائدہ اٹھا کر آپ کئی اسمارٹ فونز کو کم بجٹ میں خرید سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے بجٹ میں فون چاہتے ہیں تو Redmi A1 خرید سکتے ہیں۔ جبکہ 2 جی بی ریم اور 32 جی بی سٹور ویرینٹ 6,499 روپے میں دستیاب ہے۔ وہیں Redmi 10A آپ 8,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں:
Obesity During Pregnancy Is Dangerous حمل کے دوران زچگی کا موٹاپا بچے کے لیے خطرناک
یہ قیمت فون کی 4 جی بی ریم اور 64 جی بی سٹور ویرینٹ کی ہے۔ مڈ رینج بجٹ کی بات کریں تو iQO Z6 Lite 5G آپ 15,499 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ ہ Samsung Galaxy M33 5G آپ کو 17,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ OnePlus Nord CE 2 Lite 5G اسمارٹ فون سیل میں 18,999 روپے میں مل رہا ہے۔ ٹی وی اے سی پر بھی مل رہا بھاری چھوٹ، اس کے علاوہ آپ سیل سے مائیکرو ویو کو 65 فیصد کی چھوٹ پر خرید سکتے ہیں۔ سیل میں ٹی وی پر 50 فیصد تک کا ڈسکاؤنٹ ہے۔ وہیں ایئر کنڈیشنر اور ریفریزریٹر پر بھی 50 فیصد، اس کے علاوہ واشنگ مشین پر بھی 55 فیصد کی چھوٹ ہے۔ آپ ہولی سے متعلق شاپنگ امیزن پر کر سکتے ہیں۔